My ILam

My ILam I try to explain Allaha say ishaq ki inteha every one please with me.

25/04/2021
Plz give me your expression
02/09/2020

Plz give me your expression

20/08/2020

*🌹Islamic vocabulary🌹*

1- *Dawn prayer=> فجر نماز*
2- *Noon prayer=> ظہرنماز*
3- *Evening prayer=> عصر* *نماز*
4- *Dusk prayer=> مغرب* *نماز*
5- *Night prayer=> عشاء* *نماز*
6 - *Ablution=> وضو*
7- *Make ablution=> وضو* *بنانا*
8- *Ablute=> وضو بنابا*
9- *Officiate Namaz=> نماز* *پڑھانا*
10- *Rug Prayer=>* *جائے* *نماز*
11- *Roasary=>تسبیح*
12 - *Chaplet=>تسبیح*
13- *Say creed=> کلمہ* *پڑھنا*
14- *intention* => *نیت* / *ارادہ*
15- *intend* => *نیت *کرنا* / *ارادہ* *کرنا*
16- *Observe fast* => ** *روزہ** *رکھنا*
17- *Keep* *fast* => *روزہ* *رکھنا*
18- *Have* *fast* => *روزہ* *رکھنا*
19- *Forgo fast=>* *روزہ* *چھوڑنا*
20- *Abstain* => *پرہیز* *کرنا*
21- *Sin=> گناہ*
22- *commit sin* => *گناہ* *کرنا*
23- *Sinful* => *گناہگار*
24- *Abort* *fast* => *روزہ* *توڑنا* **
25- *Break* *fast* => *روزہ* *توڑنا* / *کھولنا*
26- *Bury* / *inter* => *دفن* *کرنا*
27- *Call* *out* *azan* => *اذان* *کہنا* / *ہونا*
28- *Prostrate=>* *سجدہ* *کرنا*
29- *Prostration* => *سجدہ*
30- *Adore* => *پوجنا*
31- *Genuflect* => *رکوع* *کرنا*
32- *Say Salam=>* *سلام* *کہنا*
33- *Rinse out=>* *کلی* *کرنا*
34 *- Get hair wet=>* *سر* *کا مسح کرنا*
35- *Get elbow wet=>* *ہاتھوں* *کا* *مسح* *کرنا*
37- *Worship* => *عبادت* کرنا
38- *Doomsday* => *آخرت* / *قیامت* *کا* *دن*
39- *Judgement day* => *فیصلے کا دن*
40- *Mercy* => *رحم*
41- *Do* *mercy* => *رحم* *کرنا*
42- *Have mercy=>* *رحم* *کرنا*
43- *Patience=> صبر*
44- *Penitence=> توبہ*
45- *Condole=> ہمدردی/* *تعزیت* *کرنا*
46- *Commiserate=>* *رحم* *کرنا* / *ترس* *کھانا*
47- *Repentance=>* *پشیمانی/ پچھتاوا*
48- *Repent* => *پشیمان* *ہونا* / *پچھتانا*
49- *Repentant* *پشیمان* / *توبہ* *کرنے*** *والا*
50- *** *Alams** => *خیرات*

20/08/2020

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ‎*🤝🏻

*👈🏻🌙29 ذو الحج شریف 1441 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️20 اگست 2020عِیسَوی*​

*👈🏻☀️05 بھادوں 2077 بکـــــرمی*

👈🏻 *🌎 بـــــروز جمعرات*

*👈🏻 ✍🏻آج کـا پــیــغــام*

*رسول اللّٰه صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ*
*اللّٰه عزّوجل کا فرمان ہے*: کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں،
*اور میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ مجھے یاد کرتا ہے* ،
جب وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں ،
*اور جب وہ مجھے مجلس میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اس سے بہتر ( فرشتوں کی ) مجلس میں یاد کرتا ہوں*،
اور اگر وہ مجھ سے ایک بالشت قریب آتا ہے تو میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہو جاتاہوں ،
*اور اگر وہ مجھ سے ایک ہاتھ قریب آتا ہے تو میں اس سے دو ہاتھ قریب ہوجاتا ہوں*،
اور اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر آ جاتا ہوں ۔ *(یعنی اللہ کی رحمت)*

• *_Shah Faisal_*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜

20/08/2020

*قیامت کے دن کا منظر*
*قرآن مجید کی روشنی میں*

*قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے ۔*
*(سورة الحج:1)*

*اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔*
*(سورة القارعة:3-1)*

*وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا ۔*
*(سورة القمر:46)*

*ہر طرف مصیبت چھا جائے گی*۔
*(سورة النازعات:34)*

*اس دن کا شر ہر طرف پھیلا ہوگا۔*
*(سورة الانسان:7)*

*بہت خوف اور گھبراہٹ کا عالم ہوگا*۔
*(سورة إبراهيم :42)*

*اس دن کی ہولناکیاں دیکھ کر آنکھیں پتھرا جائیں گی۔*
*(سورة القيامة:7)*

*اس دن کی شدت سے دل اور نگاہیں الٹ جائیں گی۔*
*(سورة النور:37)*

کلیجے منہ کو آجائیں گے۔
(سورة غافر:18)

وہ تیوریاں چڑھانے والا دن ہوگا۔
(سورة الإنسان:10)

وہ دن بچوں کو بوڑھا کرے گا۔
(سورة المزمل:17)

حاملہ عورتوں کے حمل گر جائیں گے۔
(سورة الحج:2)

وہ دن ٹلنے والا نہیں ہوگا۔
(سورة الشورى:47)

اس دن انسان جائے پناہ تلاش کرے گا۔
(سورة القيامة:11-10)

اس دن کسی کا مکر و فریب کسی کام نہں آئے گا۔
(سورة الطور:46)

اس دن کوئی عہدہ اور منصب کام نہ آئے گا۔
(سورة الشعراء:88)

اس دن کوئی رشتہ کام نہ آئے گا۔
(سورة لقمان:33)

اس دن دنیا کی ہر چیز فنا ہوجائے گی۔
(سورة الكهف:8)

آسمان لرزے گا۔
(سورة الطور:9)

آسمان پھٹ جائے گا۔
(سورة المزمل:18)

آسمان دروازے دروازے ہوجائے گا۔
(سورة النبا:19)

آسمان پھٹ کر سرخ چمڑے کی طرح گلابی ہو جائے گا۔
(سورة الرحمن:37)

آسمان کی کھال اُتاردی جائے گی۔
(سورة التكوير:11)

*آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔*
*(سورة المعارج:8)*

*سورج لپیٹ دیا جائے گا۔*
*(سورة التكوير:1)*

*چاند گہنا جائے گا۔*
*(سورة القيامة:8)*

*سورج اور چاند ملا دیئے جائیں گے۔*
*(سورة القيامة:9)*

*ستارے بے نور ہو کر بکھر جائیں گے۔*
*(سورة المرسلات:8)، (سورة الانفطار:2)*

*زمین زور سے ہلائی جائے گی۔*
*(سورة الواقعة:4)*

*زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے۔*
*(سورة المزمل:14)*

*زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی چوٹ سے ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔*
*(سورة الحاقة:14)*

*زمین اپنے اندر کا سب کچھ باہر نکال پھینکے گی۔*
*(سورة الانشقاق:4)*

*زمنن کسی اور زمین سے تبدیل کر دی جائے گی۔*
*(سورة إبراهيم:48)*

*زمین پھیلا کر برابر کردی جائے گی*۔
*(سورة طه:107-106)*

*پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے*۔
*(سورة القارعة:5)*

*پہاڑ غبار بنا دیئے جائیں گے۔*
*(س

20/08/2020

*پاکستان کیسے بنا ؟*

▪ *(مدینہ شریف سے بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منظوری پانے والا دنیا کا واحد اسلامی ملک میرا آپ کا پاکستان)*

*پیر سید نصیر الدین گولڑوی نے ایک مقامی رسالے کو انٹرویو دیتے ہوئے اس واقعہ کا ذکر کیا* کہ تحریک پاکستان کے وقت چند دوسرے علمائے کرام اور مشائخ کی طرح میرے دادا محترم بابوجی ﴿حضرت محی الدین گیلانی المعروف بابو جی رحمۃ اللہ علیہ﴾ کے خیال میں بھی قائد اعظم صاحب کی ظاہری غیر شرعی شخصیت اور اسلام کے نام پر خطے کا حصول اس سے قائد کی شخصیت کے غیر شرعی پہلو کھٹکنے لگے- *اسی دوران دادا حضور اجمیر تشر یف لے گئے- وہاں قیام کے دوران ایک مخلص نے آکر آپ سے عرض کی کہ* :-
’’حضرت! سرکار دو عالم ﴿ﷺ﴾ کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے- آپ ﷺ کرسی پر تشریف فرما ہیں، سامنے میز پر ایک فائل پڑی ہوئی ہے چند لمحے بعد پینٹ کوٹ میں ملبوس ایک شخص آپ ﴿ﷺ﴾ کی خدمت میں حاضر ہوتا ہے اور آپ ﴿ﷺ﴾ وہ فائل اس شخص کو تھما کر فرماتے ہیں کہ یہ ’پاکستان کی فائل ہے‘ وہ شخص کی تصویر دیکھ کر بابو جی سے عرض کی کہ حضرت یہ وہی شخص ہے *جسے میں نے رات خواب میں سرکار دو عالم ﴿ﷺ﴾ کی بارگاہ اقدس سے فائل لیتے دیکھا تھا* - وہ جناب محمد علی جناح تھے تو اس دن سے حضرت بابوجی رحمۃ اللہ علیہ مسلم لیگ کے حمایتی بن گئے- محض اس لئے کہ ان پر سرکار دو عالم ﷺ کا ہاتھ تھا‘‘-

﴿ماہنامہ ساندل سویر اسلام آباد اکتوبر ۷۹۹۱ئ ،ص ۵۱﴾

▪’’ *میرے آقا و مولا رسول اللہ (ﷺ) کی یہ بشارت کہ مجھے ہندوستان کی طرف سے ٹھنڈی ہوا آرہی ہے، کیا اِس بات کی ضمانت نہیں کہ پاکستان اور پاکستانی قوم کو اللہ کے آخری نبی (ﷺ) نے منتخب فرما لیا تھا-اسی نسبت کی وجہ سے اقبالؒ فرماتے ہیں* :
میرِ عرب ؐ کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
اِسی طرح کا ایک واقعہ پروفیسر سرور شفقت حضرت قائدِ اعظم کے متعلق بیان کیا ہے کہ جب قائد اعظم انگلستان سے مستقل طور پر ممبئی آگئے تو میں آپ سے ملاقات کیلئے گیا،قائد اعظم ؒ گہری سوچ میں گم تھے،مجھے دیکھ کر فرمایا : *کچھ لوگ کہتے ہیں کہ علامہ اقبالؒ نے مجھے بلایا ہے جبکہ کچھ کا خیال ہے لیاقت علی خان مجھے لے کر آئے-بے شک ان دونوں حضرات کی کاوشیں ہیں لیکن اصل بات جو مجھے یہاں لے کر آئی ہے وہ کچھ اور ہی ہے جومیں نے آج تک کسی کو نہیں بتائی-تمہیں اس شرط پر بتانا چاہتا ہوں* کہ م

Address

Rano Walla Bazaar
Balloki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My ILam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to My ILam:

Share

Category