27/07/2021
خیال آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر
خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو۔
الحمد اللہ ہم اپنا حق لے بھی چُکیں ہیں۔ اور مزید لے کر رہے گے۔ یہ فیڈریشن سماجی مسائل کو حل کرنے کے لئے بنا تھا۔ اور نصف سے زیادہ مسائل غالباً حل ہو چکے ہیں۔ اور بھی معززینوں کا آشیر باد رہے گاتو سب کچھ منصوبے کے مطابق ہوگا۔ اُن مسائل میں کلاس فور نوکریاں، گرلز ڈگری کالج، پانی کی قلت کو ختم کرنا، ٹیکنیکل پوسٹ مقامی لوگوں میں بانٹنا، رائیلٹی کو تقسیم کرنا وغیرہ تھے۔
بہت جلد ایک اہم میٹنگ منعقد کی جائے گی۔ اور اُس میٹنگ میں یہ تمام تر باتیں دوبارہ ڈسکس ہوگی۔ اور اگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
ہم لے کر رہے گے اپنا حق۔