IUB Law confession

IUB Law confession This page is provide legal information about law and givies freedom of speech.IT MAY HELP ABOUT STUDENT AND OTHER PEOPLE WHO INTRESTED IN LAW.

Strongly condemned this act and demand that law enforcement Egencies immediately arrest the killers who involve in the a...
13/04/2025

Strongly condemned this act and demand that law enforcement Egencies immediately arrest the killers who involve in the assassination of respected Bar member of chistian . And we also demand that Punjab bar council and bwp High Court bar should take stick action in this regard... And I appreciate the Ryk Bar who stand with respected chistian bar and Adv iftab gujjar(late) family in this mournful time.

انا للہ وانا الیہ راجعون
03/12/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

ایک لڑکی نے  یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کی لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملا۔پانچ سال کی بے ر...
11/11/2024

ایک لڑکی نے یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کی لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملا۔
پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد چڑیا گھر کے منیجر نے اس کی کہانی سنی اور اسے شیرنی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی، کیوں کہ ان کی شیرنی مر چکی تھی اور چڑیا گھر میں تنہا ببر شیر زندہ رہ رہا تھا، جس کی وجہ سے ہر دن آنے والوں کی تعداد کم ہورہی تھی.

لڑکی نے یہ آفر قبول کرلی اور خود سے کہا کہ اس کام میں کوئی حرج نہیں .. پیسہ کمانا ضروری ہے لہذا لڑکی نے یہی جاب کرنا شروع کر دی۔
اس لڑکی کی جلد کو شیرنی کی کھال سے ڈھانپ دیا جاتا اور اسے دن میں 8 گھنٹے پنجرے میں رہنا پڑتا.
دن اسی طرح گزرتے رہے، لوگ آتے اور پنجرے کے اندر شیرنی کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔

ایک دن گارڈ پنجرے کے گیٹ کو لاک کرنا بھول گیا اور اسے کھلا چھوڑ دیا.
شیر نے جب دروازہ کھلا دیکھا تو آہستہ آہستہ لڑکی کی طرف بڑھنے لگا.......لڑکی شدید خوفزدہ ہو گئی۔
اسے اپنی موت اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آ رہی تھی...
شیر اس کے پاس آ کر کہنے لگا: گھبرانا نہیں ... میں مقبول گورسی ایڈووکیٹ ہوں، میں نے بھی LLM کر رکھا ہے.

📚 Understanding the Classifications of Law: Civil vs. Criminal📚Ever wondered what sets civil and criminal law apart? Thi...
04/11/2024

📚 Understanding the Classifications of Law: Civil vs. Criminal📚

Ever wondered what sets civil and criminal law apart? This simple guide breaks down the core differences between these two branches of law.

🔹 Civil Law:
Civil cases focus on individual rights and provide redress for wrongs like negligence and family disputes. These cases are brought by individuals or corporations and require proof based on a "balance of probabilities."

🔹 Criminal Law:
Criminal cases are all about maintaining law and order, protecting society from offenses like theft and fraud. These cases are usually prosecuted by the state (or Crown) and demand a higher standard of proof — "beyond a reasonable doubt."

Understanding these distinctions helps us navigate the justice system better and know what to expect from each type of case.

🌟 Congratulations to Dr. Muhammad Hassaan Sial!🌟We are thrilled to announce that Dr. Muhammad Hassaan Sial has been elec...
02/11/2024

🌟 Congratulations to Dr. Muhammad Hassaan Sial!🌟

We are thrilled to announce that Dr. Muhammad Hassaan Sial has been elected as the Unopposed Representative of the Faculty of Law for the Academic Staff Association 2024-2025! His dedication, hard work, and commitment to the academic community have earned him this well-deserved role.

Join us in celebrating this remarkable achievement and wishing him all the best in his journey as a leader and advocate for the faculty. Here’s to a successful term ahead! 🎉

Congratulations 👏👏 Adv Aabid Hussain Baloch on your incredible achievement. Your dedication and hard work have truly pai...
20/10/2024

Congratulations 👏👏 Adv Aabid Hussain Baloch on your incredible achievement. Your dedication and hard work have truly paid off. Here’s to your bright future ahead!

❤️

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُوناللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاند...
26/06/2024

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔ثمہ آمین

06/12/2023
24/07/2023

میں ان بچوں سے مخاطب ہوں، جو سکول، مدرسہ یا کالج جاتے ہیں،

اگر کوئی شخص چاہے وہ آپکا ٹیچر ہو، کلاس فور ہو، سٹوڈنٹ ہو، آپکو اکیلے میں بلا رہا ہے، اسکے پاس مت جائیں،

مدرسے کا استاد، قاری صاحب یا امام صاحب آپکو اپنے ذاتی رہائش گاہ پر بلاتے ہیں، تو مت جائیں، اور والدین کو یہ بات کہہ دیں،

گاؤں میں شہر میں اگر کوئی دکاندار آپکو دکان کے اندر آنے کو کہتا ہے، تو مت جائیں،

اپنے گھر کے لوگوں کے علاوہ باہر کسی سے کھانے کی چیز مت لیں، اگر لینا بھی پڑے تو کھائیے مت، بلکہ جیب میں رکھ کر بعد میں پھینکیں۔

اگر کوئی انجان آدمی آپکو کہیں کہ فلاں جگہ آپکے والد، ماموں یا بھائی کھڑے ہیں، آپکو بلا رہے ہیں، تو انکو کہیں، میرے والد بھائی یا ماموں خود یہاں اجائیں،

اگر استاد آپکو کہیں کہ میرے کمرے سے فلاں چیز لاو، اور آپ جاتے وقت محسوس کریں کہ استاد خود بھی میرے پیچھے آرہا ہے، تو اس سے معذرت کرکے اندر جانے سے انکار کریں،
جب بھی کوئ بڑا، استاد، قاری صاحب یا امام صاحب آپکے انکار کے باوجود زبردستی کرنے کی کوشش کرے یا ہاتھ لگانے کی کوشش کریں تو فوراً اس طرف بھاگو جہاں باقی طالبعلم یا لوگ ہو،

اگر کوئی استاد آپکو کہیں، کہ میری بات نہیں مانوگے تو فیل کر دونگا یا جہنم میں جاوگے، تو اس بات کی اطلاع اپنے والدین کو دیں۔

کوئی بھی پرایا شخص اگر آپ سے نرم اور میٹھے لہجے میں بات کرتے وقت آپکے جسم کو بار بار ہاتھ لگانے کی کوشش کرے، تو وہاں سے جلدی نکلنے کی کوشش کریں، اور اس آدمی کے بارے میں ہمیشہ احتیاط سے رہیں،

اگر آپ کہیں کسی کی گرفت میں آگئے، اور وہاں سے نکل نہیں سکتے، یا اس بندے سے خود کو چھڑا نہیں سکتے، کوئی بچانے والا بھی نہ ہو، اور وہ آپ سے کچھ غلط کرنے میں کامیاب ہو جائے، تو اسکو کبھی یہ کہنے کی غلطی نہ کریں، کہ میں اپنے والد کو بتاونگا،
اگر آپ نے ایسی بات کی تو وہ تجھے زندہ نہیں چھوڑے گا، اگر اس نے آپکو دھمکی دی کہ اگر گھر میں کچھ کہا تو مار دونگا، تو اسے کہیں ٹھیک ہے نہیں بتاونگا، بعد میں گھر آکر اپنے والدین کو پورا واقعہ سناؤ، شرمانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ آپکے والدین یہ بات کسی کو نہیں بتائیں گے، بلکہ اس شخص کے خلاف کاروائی کریں گے۔ اور ڈرنے کی ضرورت اسلئے نہیں کہ اب تیرے والد کو اس شخص کا پتہ چل گیا ہے، وہ اسے چھوڑے گا ہی نہیں۔

براہ کرم، میری اس پوسٹ کو اپنے انداز میں اپنے بچوں تک پہنچا دیں، اور جو باتیں مجھ سے رہ گئی ہیں، وہ خود سے ملائیں،
گھر میں جب بھی بچے ساتھ بیٹھے ہو، باتوں باتوں میں انہیں اسطرح کے لیکچرز دیا کریں، تاکہ انہیں ذہن نشین ہو جائے،
بد قسمتی سے ہمارے ہاں اس قسم کی باریکیاں بچوں کی تعلیمات میں شامل نہیں ہوتیں، تو والدین خود ہی یہ ذمہ داری پوری کریں،

(یہ باتیں میں خود سے نہیں کہہ رہا، بلکہ یہ بچپن کے وہ لیکچرز ہیں جو ہمیں ہماری والدہ دیتی تھی)

ہمہ تن گوش
(عبداللہ عباسی صاحب کی وال سے نقل شدہ پوسٹ)

بیرسٹر اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اپنی سیاسی وابستگی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سویلینز کا کورٹ مارشل کئے جانے...
20/06/2023

بیرسٹر اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اپنی سیاسی وابستگی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سویلینز کا کورٹ مارشل کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر کے بڑی جرآت اور دلیری کا کام کیا ہے۔یقیناً اُن کا نام اور کام یاد رکھا جائے گا، جب بھی تاریخ اپنی اصل کے ساتھ لکھی جائے گی۔

مٹی کی محبت میں ہم آشُفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

5Years LLb Part.1 new course Syllabus outlines
07/06/2023

5Years LLb Part.1 new course Syllabus outlines

Address

Bahawalpur
03005143333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IUB Law confession posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share