Adv Hafiz Ahmad

Adv Hafiz Ahmad south punjab's youngest sports Lawyer
criminal Lawyer
your legal advisor. feel free to ask any question related to law.
(1)

District and session court Bahawalpur
civil and session court Chishtian

04/06/2026

اگر ملازم نوکری سے استعفیٰ دے تو اس صورت میں بھی ملازم پینشن لینے کا حقدار ہے.

04/06/2026

عورت کی عدت کے دوران اگر شوہر وفات پا جایے تو عورت وراثت کی حقدار ہوگی.

04/06/2026

مالک مکان سے مکان کا قبضہ واپس حاصل کرنے کا طریقہ.

04/06/2026

پینتیس سال سے بڑی عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ.

03/06/2026

ڈویژن گوجرانوالہ کے لوگ اپنی ساری شکایات کا ازالہ ایک ہی چھت کے نیچے حاصل کریں.

03/06/2026

سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان نوٹیفکیشن جاری.

03/06/2026

جب قانون کسی کام کیلئے مخصوص طریقہ مقرر کرے تو وہی طریقہ اختیار کرنا لازم ہوتا ہے ورنہ سمجھا جائے گا کہ کام قانون کے مطابق سرانجام نہیں دیا گیا.

03/06/2026

ہاوسنگ سکیموں میں قبرستان سکول مسجد پارک اور دیگر سہولیات کے بغیر مکانات تعمیر کرنے کی اجازت دینا عوامی مفاد کے خلاف ہے

03/06/2026

قسطیں شارٹ ہونے پر نہ تو چیز کو ضبط کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی ایف آئ آر درج کروائ جاسکتی ہے

03/06/2026

واپڈا ملازم آپکا میٹر نہیں اتار سکتا کیونکہ وہ آپکی ملکیت ہے ایسا کرنے پر مقدمہ درج کیا جاسکتا ہے.

Address

District And Session Court Bahawalpur
Bahawalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Hafiz Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share