11/04/2026
جس غریب کا کوئی وکیل نہیں .. میں اسکا وکیل ہوں
میں تمام غریبوں کے لئے اپنے مفت قانونی خدمات دینے کا بھرپور عزم رکھتا ہو اور میرے لیے دعا کیا کریں کہ اللہ تعالی حلال رزق سے نوازے اور بے شک اللہ تعالیٰ کی خوشنودی خدمت خلق میں ہے میں نے عدالتوں میں غریب مظلوم لوگوں, باپردہ خواتین اور دیہاتی لوگوں کو آئے روز ذلیل خوار ہوتا دیکھتا ہوں تو میرا دل دکھتا ہے میں نے عہد کیا ہے کہ میں نے ایسے لوگوں کا ساتھ دینا ہے ان کے لیے ممکن حد تک مفت وکالت کرنی ہے لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنی ہیں اس کے بدلے اللہ تعالی میرے لئے آسانی پیدا کرے گا,
کسی بھی قانونی خدمت کے لیے دیئے گئے فون نمبر اور واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ,,
واجد محمود خان لنگاہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ چیمبر نمبر 102 ڈسٹرکٹ کورٹس بہاولپور..
03002989735