Mahboob Law Chamber

Mahboob Law Chamber میرے چیمبر سے صرف فیملی لاء
& ضمانتی مقدمات کی سروس فراہم کی جاتی ہے۔
923027718853

25/08/2026

آج ایک CCD کے مقدمہ میں پرچہ ڈسچارج کرایا تو ایس ایچ او کہتا ہے کہ یہ کیا کر دیا آپ نے تو اس کو جوڈیشل کرانا تھا۔
میں نہ کہا وہ کیوں کہتا ہے کہ میں نے برآمدگی ڈالی ہوئی تھی،😆😆😆

خاموشی ظالم کو مزید شہ دیتی ہے۔ اگر آپ کو اپنے کام کی جگہ، آن لائن یا کسی بھی مقام پر ہراساں کیا جا رہا ہے، تو خوفزدہ ہو...
25/08/2026

خاموشی ظالم کو مزید شہ دیتی ہے۔ اگر آپ کو اپنے کام کی جگہ، آن لائن یا کسی بھی مقام پر ہراساں کیا جا رہا ہے، تو خوفزدہ ہونے کی بجائے قانون کی مدد لیں۔ اپنے حقوق کا علم رکھیں اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا دفاع کریں۔

25/08/2026
24/08/2026

وکالت کو آپ منتخب نہی کرتے بلکہ یہ آپکو منتخب کرتی ہے۔

Address

Ac Office Ahmed Pur East Dist. Bahawal Por
Bahawalpur

Telephone

+923027718853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahboob Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mahboob Law Chamber:

Shortcuts

Share