Insaf Labour wing Bahawalpur

Insaf Labour wing Bahawalpur The main purpose of INSAF LABOUR WING BAHAWAL PUR is to work for the LABOUR progress, prosperity and try our level best to solve their problems,.

According to vision of our great leader Sir IMRAN KHAN PRIM MINISTER OF PAKISTAN � IN SHAH ALLAH �

18/07/2020
16/07/2020
🌹👈پاکستان دنیا کے وہ واحد سرزمین جہاں قاتلوں کو پھولوں کے گلدستے حکمران پیش کرتے ہیں۔اور ڈاکو ۔چور ۔لوٹیرے ۔ظالم سیاستدا...
10/07/2020

🌹👈پاکستان دنیا کے وہ واحد سرزمین جہاں قاتلوں کو پھولوں کے گلدستے حکمران پیش کرتے ہیں۔اور ڈاکو ۔چور ۔لوٹیرے ۔ظالم سیاستدانو کو عوام سونے کے تاج پہناتے ہیں۔🌹

🌹👈پاکستان کی بربادی کی وجہ ۔اس طرح کے ڈاکو ۔چور ۔اچکے سیاستدان ۔اور جاھل عوام ہیں۔جو ان کو پچھلے 40 سال سے ووٹ دیتے رھے۔🌹

🌹👈جب ملک کے سیاستدان ۔قاتلوں ۔ڈاکوؤں ۔چوروں۔بھتہ خوروں ۔راھزنوں۔بدمعاش ۔غنڈوں۔کو پال کر ان سے مدد لیں گے۔اور ان کی سرپرستی کریں گے۔تو ملک میں ظالم ۔قاتل ۔چور ۔اچکے ۔ڈاکو ھی راج کریں گے۔🌹

🌹👈ظالم جنسی درندے غور سے پڑھیں۔۔🌹🌹👈پاکستان کی تاریخ میں کپتان کی حکومت کا نیا فیصلہ🌹🌹👈جنسی درندوں کو قابو کرنے کے لیے نئ...
06/07/2020

🌹👈ظالم جنسی درندے غور سے پڑھیں۔۔🌹

🌹👈پاکستان کی تاریخ میں کپتان کی حکومت کا نیا فیصلہ🌹

🌹👈جنسی درندوں کو قابو کرنے کے لیے نئے بل کی منظوری۔معصوم بچوں۔بچیوں۔یا کسی بھی قسم کی جنسی زیادتی میں ملوث مجرموں کو ثبوت مل جانے پر ایسے مجرموں کو سزا کے طور پر ان کی جنسی طاقت کو ختم کردیا جائے گا۔✌🌹
🌹💪نا رھے گا بانس ۔نا بجے گی بانسری 💪🌹

🌹👈پاکستان کی عوام کے لیے سبق آموز واقعہ ۔جمھوری ملکوں کی عوام🌹🌹👈فلن فرانس کا سابق وزیراعظم ہے جو کہ 2007 سے لے کر 2012 ت...
03/07/2020

🌹👈پاکستان کی عوام کے لیے سبق آموز واقعہ ۔جمھوری ملکوں کی عوام🌹
🌹👈فلن فرانس کا سابق وزیراعظم ہے جو کہ 2007 سے لے کر 2012 تک وزیراعظم رہا۔ پھر اسے 2017 میں اپنی جماعت کی طرف سے صدارتی امیدوار کا ٹکٹ مل گیا اور وہ خم ٹھونک کر الیکشن لڑنے میدان میں آگیا۔ اس کی جماعت کی پوزیشن بہت مضبوط تھی اور چانسز تھے کہ فلن اگلا صدر منتخب ہوجائے گا، لیکن پھر اچانک ایک اخبار میں ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق فلن نے بطور پارلیمنٹیرین، اپنی بیوی کو اپنا پارلیمانی اسسٹنٹ مقرر کرکے سرکاری خزانے سے تنخواہ دلوائی۔🌹👈👇
🌹👈اس کی بیوی 1998 سے 2010 تک بطور اسسٹنٹ یہ تنخواہ سرکاری خزانے سے وصول کرتی رہی۔🌹👈👇
🌹👈باوجود اس کے کہ بطور رکن پارلیمنٹ، یہ اس کا استحقاق تھا کہ وہ ضرورت پڑنے پر ایک سرکاری اسسٹنٹ رکھ سکتا تھا، اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس نے جو ضرورت بیان کی، وہ حقائق پر مشتمل نہیں تھی اور یہ کہ مسلسل 12 سال تک اس کی بیوی نے جو تنخواہ وصول کی، وہ جسٹیفائڈ نہیں تھی۔🌹👇

🌹👈یہ خبر آتے ہی فلن کی ریٹنگ بری طرح گر گئی۔ پہلے اس کے ووٹرز نے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا، پھر اس کی جماعت نے اس کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ بری طرح الیکشن ہار گیا۔🌹👇

🌹👈پھر وہاں کی عدالت نے نوٹس لیا، تحقیقات شروع ہوئیں، تمام حقائق اکٹھے کئے گئے اور عدالت میں جمع کروا دیئے گئے۔ آج کی خبر ہے کہ عدالت نے اسے پونے چار لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کرکے پانچ سال کیلئے جیل بھیج دیا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اس کی بیوی کو بھی دو سال کیلئے جیل کی علامتی سزا سنا دی اور جرمانہ بھی کردیا۔🌹👇

🌹👈فرانس کے کسی بھی میڈیا یا کالم نویس نے عدالت کے اس اقدام کو جمہوریت پر حملہ قرار نہیں دیا۔🌹👇
🌹👈فلن کی جماعت کے کسی بھی سپورٹر نے یہ نہیں کہا کہ چونکہ اس نے فلاں سڑک بنائی تھی، اسلئے کرپشن پر اس کا حق ہے،🌹
🌹👈کسی نے یہ نہیں کہا کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے😂

🌹👈ماہانہ 6 ہزار یورو تنخواہ پر اپنی بیوی کو رکھنا اتنا بڑا جرم بن گیا کہ اس کا سیاسی کیرئیر ختم ہوگیا اور اسے اپنی بیوی سمیت جیل جانا پڑا۔🌹👇
🌹👈دوسری طرف آپ پاکستان میں دیکھ لیں۔🌹👇

🌹👈پانامہ لیکس اور سوئس کیسز کے ذریعے ہوشربا انکشافات سامنے آئے لیکن مجال ہے کسی پٹواری یا جیالے کو معمولی سی بھی غیرت آئی ہو🌹👇

🌹👈جب تک ان جماعتوں کے سپورٹرز میں یہ غیرت بیدار نہیں ہوتی، تب تک ملک کے حالات تبدیل نہیں ہوسکتے!!! 🌹
🌹👈بقلم خود باباکوڈا🌹👇

Address

Mandi Yazman
Bahawalpur

Telephone

+923022801575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Labour wing Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Insaf Labour wing Bahawalpur:

Share