05/09/2025
🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
رحمتِ دو عالم، سرورِ کائنات ﷺ کی آمد کا دن ہے،
وہ دن جس نے کائنات کو نور اور سکون سے بھر دیا۔
💚 بلڈا میٹک کنسٹرکشن اینڈ رئیل اسٹیٹ 💚
تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
آئیے اس بابرکت دن پر محبت، امن اور بھائی چارے کو عام کریں اور حضور ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں۔
🌹 صلی اللہ علیہ وسلم 🌹