Wheat Pakistan

Wheat Pakistan Zubair

چاول کی فصل میں مندہ مندہ کی رٹ لگانے والے مافیا کے بارے میں کسان بھائیوں کو بتاتا چلوں کہ ہو سکتا ہے دھان میں عارضی مند...
30/10/2025

چاول کی فصل میں مندہ مندہ کی رٹ لگانے والے مافیا کے بارے میں کسان بھائیوں کو بتاتا چلوں کہ ہو سکتا ہے دھان میں عارضی مندہ لانے کی کوششیں کامیاب ہو جائیں اور دھان 200 روپے فی من تک گر جائے لیکن کسان بھائیوں نے گھبرانا نہیں ہے یہ دھان 10-15 دنوں میں پھر سے تیزی پکڑے گا اور انشا اللہ مارکیٹ +6500 فی من تک جانے کے امکانات ہیں
اب بھی کوئی مندہ نہیں ہے
لہذا کسان بھائی ان ہتھ کنڈوں سے بچیں اور اپنی فصل سٹاک کرنے کی کوشش کریں
شکریہ

`افغانستان کے ساتھ 5 لاکھ روئی کے درآمدی معاہدے خطرے میں پڑ گئے۔`افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے سے افغانستان ک...
30/10/2025

`افغانستان کے ساتھ 5 لاکھ روئی کے درآمدی معاہدے خطرے میں پڑ گئے۔`

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے سے افغانستان کے ساتھ 5 لاکھ روئی کے درآمدی معاہدے خطرے میں پڑگئے ہیں جبکہ بارشوں، سیلاب، بعض کاٹن جنرز کی روئی میں کپاس کا فضلہ شامل کرنے کی اطلاعات پر مقامی ٹیکسٹائل ملوں نے بڑے پیمانے پر مطلوبہ معیار کی روئی کے درآمدی معاہدوں کا آغاز کر دیا ی ہے۔
چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے م بتایا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے روئی کا معیار متاثر ہونے کی وجہ سے برآمدکنندہ ٹیکسٹائل ملوں نے اپنے برآمدی معاہدوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کی غرض سے روئی کے نئے درآمدی معاہدوں کا تیزی سے آغاز کردیا ہے۔

گزشتہ 6 سے 8 ہفتوں میں 20لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ روئی کے نئے درآمدی معاہدے کرلیے گئے ہیں۔

پاک افغان سرحدوں کی بندش سے افغانستان سے پاکستان برآمد کی جانے والی 50 ہزار روئی کی گانٹھیں رک گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستانی ٹیکسٹائل ملز افغانستان کے ساتھ 5لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ روئی کے کیے گئے درآمدی معاہدے بھی منسوخ کررہی ہیں جس کے متبادل امریکا اور برازیل سے روئی کے مزید نئے درآمدی معاہدے کرنا ہوں گے۔

افغانستان میں روئی کی سالانہ پیداوار 10لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ ہے اور یہ تمام پیداوار پاکستان درآمد کرتا ہے۔
زبیر حسین

23/09/2025

جلالپور کی عوام نے کہا گیلانی روڈ کو بریچ کرو تو ایک ہی دن میں فیصلہ ہو گیا اب 8 دن سے صوبائی اور لوکل انتظامیہ سے فیصلہ نہیں ہو رہا، کہ موٹر وے کو بریچ کریں یا نہ کریں

کیا شمالی جلالپور کے 3 لاکھ لوگ انسان نہیں؟

‏سیلاب کے بعد کیچڑ میں سرسوں ،رایا،کینولا کا چھٹہ کیا جا رہا ہے۔ کم خرچ میں فصل تیار
22/09/2025

‏سیلاب کے بعد کیچڑ میں سرسوں ،رایا،کینولا کا چھٹہ کیا جا رہا ہے۔ کم خرچ میں فصل تیار

22/09/2025
13/09/2025
*مونسون کا آخری سپیل آنے کو تیار**16 ستمبر سے مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع جو 19 ستمبر ت...
13/09/2025

*مونسون کا آخری سپیل آنے کو تیار*
*16 ستمبر سے مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع جو 19 ستمبر تک جاری رہے گا*
*22ستمبر تک کچھ مونسون ہوائیں اثر انداز ہوتی رہیں گی*
*22ستمبر کے بعد مون سون ملک سے الوداع ہو جائے گا*
*ان شاءاللہ*

11/09/2025

شجاع آباد کا دھوندھو بند ایک بار پھر ٹوٹ گیا ، 100 میٹر کے فاصلے پر دوسرا بند بھی نہ بچ سکا
پانی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ شجاع آباد شہر ، حیات آباد ، بگڑیں ، بستی مٹھو ، نواں شہر ، بنگل والا اور دوسرے علاقوں کو خطرہ بڑھ گیا

یہ دادا کی پوتی کہاں ہے اس کا مظفر گڑھ  سارا سیلاب مہیں ڈوب گیا ہے دادا کی پوتی امریکہ اور برطانیہ میں مزے میں ہیں
11/09/2025

یہ دادا کی پوتی کہاں ہے اس کا مظفر گڑھ سارا سیلاب مہیں ڈوب گیا ہے دادا کی پوتی امریکہ اور برطانیہ میں مزے میں ہیں

موسمی حالات *مونسون کا آخری سپیل *16 ستمبر سے مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع جو 19 ستمبر ت...
11/09/2025

موسمی حالات
*مونسون کا آخری سپیل
*16 ستمبر سے مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع جو 19 ستمبر تک جاری رہے گا*
*22ستمبر تک کچھ مونسون ہوائیں اثر انداز ہوتی رہیں گی*
*22ستمبر کے بعد مون سون ملک سے الوداع ہو جائے گا*
*ان شاءاللہ*

11/09/2025

شجاع آباد کے قریب دریائے چناب کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا ، پانی بگڑیں ، نواں شہر ، بنگالہ موڑ اور جلالپور کھاکھی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ شہر کو بھی خطرہ

Address

Multan
Bahawalpur
7261524

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wheat Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Wheat Pakistan:

Share

Category