ATI Media Cell Bhawalnger Offical

ATI Media Cell Bhawalnger Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ATI Media Cell Bhawalnger Offical, Legal, Bahawalnagar.

سالارِ طلبإ تیرے سنگ رہیں گے بن کے مست ملنگ رہیں گے فخرِ طلبإ تیرے سنگ رہیں گے دشمن تیرے دنگ رہیں گے ۔سالارِ طلبإ مرح...
11/08/2025

سالارِ طلبإ تیرے سنگ رہیں گے بن کے مست ملنگ رہیں گے
فخرِ طلبإ تیرے سنگ رہیں گے دشمن تیرے دنگ رہیں گے ۔
سالارِ طلبإ مرحبا مرحبا ۔ فخرِ طلبإ مرحبا مرحبا
نو منتخب قیادت پنجاب جنوبی سیشن 2025-26
سالارِ طلبإ ناظم پنجاب جنوبی ۔برادر عمیر اعوان صاحب ۔۔
فخرِ طلبإ جنرل سیکرٹری پنجاب جنوبی ۔برادر محمد شاکر نوناری صاحب ۔۔
۔دلی مبارکباد و دعاۓ استقامت۔آمین
ATI Media Cell_Bhawalnager_Oficail

قاٸدِ طلبإ تیرے سنگ رہیں گے بن کے مست ملنگ رہیں گے ۔افتخارِ طلبإ تیرے سنگ رہیں گے دشمن تیرے دنگ رہیں گے ۔نو منتخب مرکز...
11/08/2025

قاٸدِ طلبإ تیرے سنگ رہیں گے بن کے مست ملنگ رہیں گے ۔
افتخارِ طلبإ تیرے سنگ رہیں گے دشمن تیرے دنگ رہیں گے ۔
نو منتخب مرکزی قیادت انجمن طلبإ اسلام پاکستان سیشن 2025-26
قاٸدِ طلبإ مرکزی صدر ATI پاکستان برادر فیصل قیوم ماگرے صاحب ۔۔
افتخارِ طلبإ مرکزی سیکرٹری جنرل ATI پاکستان ۔برادر سردار بیدار اعوان صاحب ۔۔
۔دلی مبارکباد و دعاۓ استقامت۔آمین
ATI Media Cell Bhawalnager Officail..

28/12/2024
*نٸی قیادت ۔ نیا جوش ۔ نیا جذبہ**جذبہ تعمیر سیمینار و کابینہ اناٶنسمنٹ ATI تحصیل و سٹی اور کالجز کابینہ پروگرام پیر محمد...
28/12/2024

*نٸی قیادت ۔ نیا جوش ۔ نیا جذبہ*
*جذبہ تعمیر سیمینار و کابینہ اناٶنسمنٹ ATI تحصیل و سٹی اور کالجز کابینہ پروگرام پیر محمد رضا شہیدکا کی زیرِ قیادت اور برادر محمد محسن رشید چشتی جنرل سیکرٹری ڈویژن بہاولپور کی زیرِ صدارت منعقد ۔ حافظ سلیم بلوچ ناظم ATI ضلع بہاولنگر کی خصوصی شرکت۔۔
تمام نو منخب ذمہ دارن کو دلی مبارکباد و دعاۓ استقامت۔آمین
*میڈیا سیل انجمن طلبإ اسلام ضلع بہاولنگر۔*

انجمن طلبإ اسلام ڈویژن بہاولپور کے زیرِ اہتمام سوشل میڈیا پر تعارفی مہم کے ذریعے طلبإ اور محبین انجمن تک انجمن کا تعار...
11/12/2024

انجمن طلبإ اسلام ڈویژن بہاولپور کے زیرِ اہتمام سوشل میڈیا پر تعارفی مہم کے ذریعے طلبإ اور محبین انجمن تک انجمن کا تعارف پہنچانے پر ڈویژن کابینہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔۔۔۔۔عزیزان

انجمن طلبہ اسلام ڈویژن بہاولپور کے زیر اہتمام سوشل میڈیا پر تعارفی مہم اپنے اختتام کو پہنچی۔ اس مہم کے دوران انجمن طلباء اسلام سے متعلقہ پوسٹس شئیر کی گئیں۔ جیسا کہ آپ نے انجمن طلبہ اسلام کا تعارف ملاحظہ فرمایا۔ اِس کے قیام کا مقصد، نصب العین، سرگرمیوں اور امتیازی خصوصیات سے آپ نے واقفیت حاصل کی۔ کسی بھی تنظیم سے وابسطہ ہونے سے پہلے عام طور پر سوچا جاتا ہے کہ

1۔ کیا اس تنظیم کا نصب العین بہتر اور عزائم اچھے ہیں؟
2۔ کیا اس تنظیم کی سرگرمیاں ملک و ملت کے لیے مفید ہو سکتی ہیں؟
3۔ کیا بحیثیت مسلمان مجھ پر جو ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ میں وہ ذمہ داریاں تنظیم میں رہ کر ادا کر سکتا ہوں؟

انجمن طلبہ اسلام کا مکمل تعارف پڑھنے کے بعد آپ اُن امور پر غور کریں گے تو یقیناً آپ کے ضمیر کی آواز یہی ہو گی کہ میں انجمن میں رہ کر اجتماعی ماحول میں خوش اسلوبی سے اپنے فرائض انجام دے سکتا ہوں۔

تو آئیے انجمن طلبہ اسلام کے قافلہ عشق و مستی میں شامل ہو کر نبی رحمتﷺ سے محبت و عقیدت کا ثبوت دیجیے ۔

خدا کرے قبول ہو
ہمارا عشقِ مصطفیٰﷺ

ہمارا عشقِ مصطفیٰﷺ
خدا کرے قبول ہو
ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

*تعارفی مہم ۔انجمن طلبإ اسلام ATI ڈویژن بہاولپور**پوسٹ نمبر 4*انجمن طلبہ اسلام کے لگائے گے وہ نعرے جو پوری دنیا میں مشہ...
05/12/2024

*تعارفی مہم ۔انجمن طلبإ اسلام ATI ڈویژن بہاولپور*
*پوسٹ نمبر 4*

انجمن طلبہ اسلام کے لگائے گے وہ نعرے جو پوری دنیا میں مشہور ہوئے۔

*سیدی مرشدی یا نبی ﷺ یا نبی ﷺ*

ایک ایک نعرہ لکھ کر احباب کمنٹ کریں۔ دیکھتے ہیں کتنے احباب کو کتنے نعرے یاد ہیں؟

ATI Media Cell Bhawalnager Officail.

*تعارفی مہم ۔انجمن طلبإ اسلام ATI ڈویژن بہاولپور*
*پوسٹ نمبر 4*

انجمن طلبہ اسلام کے لگائے گے وہ نعرے جو پوری دنیا میں مشہور ہوئے۔

*سیدی مرشدی یا نبی ﷺ یا نبی ﷺ*

ایک ایک نعرہ لکھ کر احباب کمنٹ کریں۔ دیکھتے ہیں کتنے احباب کو کتنے نعرے یاد ہیں؟

ATI Media Cell Division Bhawalpur:Official

*تعارفی مہم ۔انجمن طلبإ اسلام ATI ڈویژن بہاولپور**پوسٹ نمبر 3*انجمن طلبہ اسلام کا مونوگرام.!پرچمِ انجمن ۔ ہمارا پرچم پی...
04/12/2024

*تعارفی مہم ۔انجمن طلبإ اسلام ATI ڈویژن بہاولپور*
*پوسٹ نمبر 3*

انجمن طلبہ اسلام کا مونوگرام.!

پرچمِ انجمن ۔ ہمارا پرچم پیارا پرچم۔!

ATI Media Cell Bhwalnager Official

*تعارفی مہم ۔انجمن طلبإ اسلام ATI ڈویژن بہاولپور**پوسٹ نمبر 2*انجمن طلبہ اسلام کی سرگرمیاں صرف طلباء تک کیوں محدود ہیں؟...
04/12/2024

*تعارفی مہم ۔انجمن طلبإ اسلام ATI ڈویژن بہاولپور*
*پوسٹ نمبر 2*

انجمن طلبہ اسلام کی سرگرمیاں صرف طلباء تک کیوں محدود ہیں؟
اپنے مقاصد کے حصول کے لیے انجمن طلبہ اسلام نے کن سرگرمیوں کو اختیار کیا؟

ATI Media Cell Bhwalnager Officail

انجمن طلبہ اسلام کیا ہے اور اس کی تشکیل کب عمل میں لائی گئی؟انجمن طلبہ اسلام کا نصب العین؟انجمن طلبإ اسلام بہاولنگر
03/12/2024

انجمن طلبہ اسلام کیا ہے اور اس کی تشکیل کب عمل میں لائی گئی؟
انجمن طلبہ اسلام کا نصب العین؟
انجمن طلبإ اسلام بہاولنگر

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Media Cell Bhawalnger Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category