Jamia Irfan Ul Quran

Jamia Irfan Ul Quran This institute is very good and standard institute for learning of Quran e Pak and Hifaz Quran e Pak

تحریک منہاج القرآن و مدرسہ عرفان القرآن اٹک کے زیر اہتمام سالانہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس اور دستار ف...
24/08/2026

تحریک منہاج القرآن و مدرسہ عرفان القرآن اٹک کے زیر اہتمام سالانہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس اور دستار فضیلت کی محفل کاانعقاد 22 اگست 2026 کو مسجد روشن یعقوب و مدرسہ عرفان القرآن اٹک میں کیا گیا۔ جس میں علاقے کی مشہور و معروف علمی و روحانی شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔ جن میں صاحبزادہ پیر انیس احمد غفوری صاحب آستانہ عالیہ دریائے رحمت شریف، پیر سید جواد علی شاہ صاحب چورہ شریف , پیر سید سجاد حسین شاہ صاحب باغ نیلاب شریف ,خواجہ امیر احمد چشتی بسال شریف علامہ رفاقت حقانی صاحب، ڈاکٹر یاسر صاحب,علامہ پیر سید بصیر احمد شاہ صاحب,علامہ نیاز احمد اعوان صاحب,میاں الطاف حسین شاہ صاحب، علامہ سہیل احمد قر یشی صاحب ,علامہ مفتی شمس القمر جنیدی صاحب, علامہ احمد بخش چشتی صاحب بسال شر یف، سید ریاض حسین شاہ صاحب مہتمم جامع مسجد علی المرتضی شمس آباد موڑ کامرہ، علامہ قاری صفدر صاحب ، علامہ راشد جاوید قادری صاحب، میجر نصیر جنجوعہ صاحب، ڈاکٹر فیصل شہزاد صاحب ،سید افتخار شاہ صاحب، حاجی بشیر صاحب،حاجی یعقوب صاحب ،حاجی عبدالجبار دانش صاحب سرپرست تحریک منھاج القرآن اٹک حفاظ کرام کے والدین اور کثیر تعداد میں علماء نے شرکت فرمائی تحریک منہاج القرآن اٹک اور جملہ فورمز کی محنت سے علاقے بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ تحصیل حضرو اور کامرہ کے تحریکی و تنظیمی احباب نے بھی شرکت فرمائی۔ کانفرنس سے علامہ محمد احسان قادری صاحب نے قرآن پاک کی تعلیم کے حصول کی افادیت پر نہایت مدلل خطاب فرمایا۔ مسجد روشن یعقوب و مدرسہ عرفان القرآن ،پرنسیپل مدرسہ عرفان القرآن و خطیب جامعہ مسجد روشن یعقوب حضرت علامہ مفتی عبد الرشید تبسم صاحب،علماء کونسل اور تحریک منھاج القرآن اٹک کی پوری انتظامیہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور سب کا شکریہ ادا کرتا ہو اللہ تعالی آپ کومزید استقامت عطا فرمائے اور اس سے بھی بڑھ کے اپنے دین مبین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

22/08/2026
22/08/2026

محفل میلاد مصطفیٰ صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم
بسلسلہ جلسہ دستار فضیلت

جامعہ مسجد روشن یعقوب فاروق اعظم کالونی اٹک



خصوصی خطاب حضرت علامہ احسان قادری صاحب فاضل منھاج یونیورسٹی لاہور

محفل میلاد مصطفیٰ صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ جلسہ دستار فضیلت 22 آگست بروز ہفتہ صبح 9:30 جامعہ مسجد روشن یعقوب فاروق...
21/08/2026

محفل میلاد مصطفیٰ صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم
بسلسلہ جلسہ دستار فضیلت

22 آگست بروز ہفتہ صبح 9:30

جامعہ مسجد روشن یعقوب فاروق اعظم کالونی اٹک

اس پرمسرت موقع پر کثیر علامہ کرام و پیران کرام شرکت فرمائیں گے

خصوصی خطاب حضرت علامہ احسان قادری صاحب فاضل منھاج یونیورسٹی

آپ سب دوستوں سے بھی شرکت کی اپیل ہے

Address

Jamaia Mosque Roshan Yaqoob Street # 3/5 Farooq E Azam Colony Attock City
Attock City
43600

Opening Hours

Monday 08:30 - 20:00
Tuesday 08:30 - 20:00
Wednesday 08:30 - 20:00
Thursday 08:30 - 20:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 08:30 - 20:00
Sunday 08:30 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Irfan Ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category