Al-Syed Legal & Tax Consultants

Al-Syed Legal & Tax Consultants Advocate, Legal Advisor & Tax Consultants

21/10/2025

اب دولہے کا فائلر ہونا بھی ضروری ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مالی سال 2025 کی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی
30/09/2025

مالی سال 2025 کی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

اپنی گاڑیاپنا نمبرImran Hussain
21/08/2025

اپنی گاڑی
اپنا نمبر
Imran Hussain

ایف بی آر سے این ٹی این ختم کروانے کا مکمل طریقہ   مزید معلومات اور تفصیلات کے لئے چینل سبسکرائب کریں
31/07/2025

ایف بی آر سے این ٹی این ختم کروانے کا مکمل طریقہ
مزید معلومات اور تفصیلات کے لئے چینل سبسکرائب کریں

ایف بی آر سے این ٹی این ختم کروانے کا طریقہNTN Deregisteration /Deactivation ٹیکس کے متعلق مستند اور پروفیشنل خدمات اور معلومات کے رابطہ کر سکتے ہیںسید عمران...

ایف بی آر کی جانب سے دی جانے والی رعایت پر تفصیلی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور مزید نئی اپ ڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر ل...
30/07/2025

ایف بی آر کی جانب سے دی جانے والی رعایت پر تفصیلی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور مزید نئی اپ ڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں
جزاکم اللّٰہ خیر

ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی کی خرید اور فروخت پر بڑی رعایت #2025

29/07/2025

پراپرٹی خریدنے والوں کے لیے خوشخبری! اب یکم اکتوبر کا انتظار ختم!

اب وہ تمام افراد جو صرف اس لیے پراپرٹی نہیں خرید رہے تھے کہ وہ یکم اکتوبر کا انتظار کر رہے تھے تاکہ ایکٹو فائلر بن کر کم ٹیکس ادا کر سکیں — ان کے لیے اچھی خبر ہے!

ایف بی آر نے واضح کر دیا ہے کہ جیسے ہی آپ 2025 کی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں اور اسٹیٹس اپڈیٹ کرواتے ہیں، آپ کا نام فوری طور پر ایکٹو فائلرز کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔

یعنی اب:

*نہ یکم اکتوبر کا انتظار*
*نہ اوورسیز اپرول لینے کی ضرورت*
*نہ ہی اضافی ٹیکس کا خوف!*
*بس ریٹرن فائل کریں اور پراپرٹی خریدتے وقت فائدہ اٹھائیں*

فوری ریٹرن فائلنگ اور فائلر اسٹیٹس اپڈیٹ کے لیے آج ہی پروفیشنل خدمات حاصل کریں

*سید عمران حسین بخاری ایڈووکیٹ*
M.Com, LL.B

السید لیگل اینڈ ٹیکس کنسلٹنٹس
اے بلاک ضیاء پلازہ سبزی منڈی چوک اٹک شہر

چیمبر نمبر 4 رضوانہ راجہ بلاک ضلع کچہری اٹک
03445572555
03120585151

https://whatsapp.com/channel/0029Vad2iPVJP21DE6Orv20y

26/07/2025

فائلر بننے کے فوائد/فائلر کون بن سکتا ہے

1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-سرکاری ملازمین کے لیے اضافی ڈیوٹیز میں بیس کی بجائے دس فیصد ٹیکس کٹوتی مثلا
بورڈ کی امتحانی ڈیوٹیز، اوپن یونیورسٹی ٹیوٹرشپ، الیکشن، مردم شماری اور دیگر ڈیوٹیز
5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس میں بچت
7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔
11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
15-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
16-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں ٹیکس میں بھی رعایت ۔۔
17-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد
👈 *نقصانات*
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔
👈 *ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟*
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔. . . . لیکن
*جن کی ماہانہ گراس تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے

ٹیکس ریٹرنز ایک ذمہ دارانہ فعل ہے ہمیشہ پروفیشنلز سے اپنی ٹیکس ریٹرنز فائل کروائیں تا کہ مستقبل میں آڈٹ اور نوٹسز سے بچا جا سکے۔

ٹیکس کے متعلق مزید معلومات اور خدمات کے لئے رابطہ کریں

سید عمران حسین بخاری ایڈووکیٹ
(M. Com, LL.B)
السید لیگل اینڈ ٹیکس کنسلٹنٹس
اے بلاک ضیاء پلازہ سبزی منڈی چوک اٹک شہر

چیمبر نمبر 4 رضوانہ راجہ بلاک ڈسٹرکٹ کورٹس اٹک

03445572555

Proud to receive the Certificate of Participation from Mr. Faraz Fazal Sheikh President Rawalpindi Islamabad Tax Bar Ass...
12/07/2025

Proud to receive the Certificate of Participation from Mr. Faraz Fazal Sheikh President Rawalpindi Islamabad Tax Bar Association during the Seminar on Finance Act 2025, organized by the Rawalpindi-Islamabad Tax Bar Association in collaboration with ICMA International and Islamabad Branch Council.

Special thanks to the President, General Secretary, and the entire Executive Body of the Bar for their tireless efforts in organizing such an insightful event.

Deep gratitude to our esteemed seniors, Hafiz Idrees Sahib, Advocate Supreme Court, and Mr. Ibrahim Farukhuddin, for their valuable guidance on the amendments in Finance Act 2025.















11/07/2025

Seminar on Finance Act 2025
Arranged by
Rawalpindi Islamabad Tax Bar Association, ICMA International &
Islamabad Branch Council





04/07/2025

#سبیل #بیاد #شہدائے #کربلا

زمین جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی نئی شرحجو کہ آج سے نافذ العمل ہے۔۔۔۔۔فائلر ہونے اور ٹیکسز سے متعلق دیگر معلومات ...
01/07/2025

زمین جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی نئی شرح
جو کہ آج سے نافذ العمل ہے۔۔۔۔۔

فائلر ہونے اور ٹیکسز سے متعلق دیگر معلومات اور خدمات کے لئے رابطہ کریں

سید عمران حسین بخاری ایڈووکیٹ (M.Com, LL.B)
چیمبر نمبر 4 رضوانہ راجہ بلاک ضلع کچہری اٹک
السید لیگل اینڈ ٹیکس کنسلٹنٹس
سے بلاک سبزی منڈی چوک اٹک شہر
03445572555

Address

A Block Zia Plaza Sabzi Mandi Chock Civil Lines
Attock City
43600

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 16:00

Telephone

+923445572555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Syed Legal & Tax Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Syed Legal & Tax Consultants:

Share