24/02/2026
مان لیتے ہیں فیسبک کی دنیا فیک ہے ۔
_ہم سب ایک دوسرے سے انجان یہاں ایک دنیا بسائے بیٹھے ہیں ، عزتیں سب کی سانجھی ہیں ، دل سبھی لوگ رکھتے ہیں ،
عزت، احساسات، اور محبت سب کے اندر ہیں، اور عزت کبھی فیک نہیں ہو سکتی۔💫
💞🌺💞🌺💞