The Talk show

The Talk show international Human rights youth Ahmadpur

12/11/2024
جمعہ مبارک ❤️❤️❤️
01/11/2024

جمعہ مبارک ❤️❤️❤️

Allahmdullia ❤️
22/10/2024

Allahmdullia ❤️

16/10/2024

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کا ٹیم ورکر ہونے کے تحت میں نے اپنی مدد کے تحت ایک مستحق افراد ریہھڑی دار مزدور طبقے کی کچھ راشن کی مد میں مدد کی۔۔۔
اگر آپ میں سے کوئی فرد اس شحص کی مدد کرنا چاہے تو ہمارے انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کے ضلعی صدر کے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔شکریہ۔۔۔
منجانب حماد اکمل لاشاری۔۔۔۔۔۔

30/09/2024

دو روز قبل ایک نوجوان کی وڈیو سوشل نیٹ ورک پر ڈالنے پر ہیومن رائٹس کی ٹیم کی جانب سے وڈیو پر فوری ایکشن لیا گیا۔۔۔جو کہ ہیومن رائٹس کے ضلعی صدر عرفان بلوچ صاحب اس نوجوان کے گھر تشریف لائے۔۔اور راشن کی بھی ترتیب کی۔۔۔جس پر نوجوان نے دلی اظہارے خیال کرتے ہوئے عرفان بلوچ صاحب کا دل سے شکریہ ادہ کیا۔۔اور ڈھیروں دعائیں بھی دی۔۔اس کے ساتھ ساتھ محلہ لاشاریاں کے رہائش پزیر حماد اکمل لاشاری کو بھی اپنی ٹیم کا حصہ بنایا اور ڈیرہ نواب صاحب کے علاقہ کے لیے عوامی نمائندہ منتحب بھی کیا۔۔۔اور اپنی ٹیم کا ممبر بنانے کے ساتھ ساتھ ان کو ممبر شپ کا کارڈ بھی پہنایا۔۔اور پوری ٹیم نے اس موقع پر حماد اکمل کو مبارک باد بھی پیش کی۔۔۔۔
۔کمپلیٹ رپورٹ دیکھئے کرائم نیوز رپورٹر ایس ایس خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

Address

Ahmadpur East

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Talk show posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Talk show:

Share