15/07/2026
ہماری روح کے اندر اکثر جو ایک بے نام سی اداسی اور تنہائی کا احساس جاگتا ہے، وہ بے سبب نہیں، یہ دراصل اس ازلی دن (روزِ الست) کی مدہم سی یادداشت ہے جب ہم نے اپنے رب سے وفاداری کا عہد کیا تھا، دنیا کی بھیڑ میں گم یہ روح اپنے اس حقیقی مالک کے قرب کے لیے تڑپتی رہتی ہے۔
میاں آصف علی چشتی
(نجم السحر)
#شذرات #اسرارآصفی
بہ فیض صابری