13/03/2026
جو ملازمين 18 اکتوبر 2024 سپریم کورٹ فیصلے سے پہلے وفات پا گئے ہیں یا میڈیکل بورڈ پر ریٹائرڈ ہو گئے ہیں ان کے بچے ڈیسیزڈ سن کوٹہ میں بھرتی کے حقدار ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت نے 27 فروری 2026 کو فیصلہ جاری کیا ہے