Visa Crafts

Visa Crafts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Visa Crafts, 42, Jalan Pudu, Bukit Bintang, 55100 Kuala Lumpur, Wilayah Persekutuan, Okara.

03/01/2026

How to Get Czech Republic Visa Appointmen

01/01/2026

Good News Malaysia Work Visa Open

Good News Malaysia Open Work Visa 2026
30/12/2025

Good News Malaysia Open Work Visa 2026

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کی بڑی کاروائیاںسمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 14 ملزمان گرفتارگرفتار ملز...
26/11/2025

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کی بڑی کاروائیاں
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 14 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کا تعلق پنجاب اور کے پی کے مختلف اضلاع سے ہے
گرفتار ملزمان میں 4 کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔
گرفتار ملزمان میں 2 کا تعلق فیصل آباد اور حافظ آباد سے ہے
گرفتار ملزمان میں 5 کا تعلق لوئر دیر، جبکہ دیگر 3 کا تعلق صوابی، مردان اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں سے ہے
ملزمان کو جیوانی سے گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزمان غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے پاکستان سے ایران جا رہے تھے
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے ایران سے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانا تھا
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر پار کرنے می ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔
ملزمان کے گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے
ترجمان ایف آئی اے

یورپ کے ان تمام ممالک میں ہر سال پرمٹ کھلے ہوتے ہیں اگر آپ میٹرک فیل ہیں تو یاد رکھیں وہاں مزدوری کرنے ہی جا سکتے ہیں او...
26/11/2025

یورپ کے ان تمام ممالک میں ہر سال پرمٹ کھلے ہوتے ہیں اگر آپ میٹرک فیل ہیں تو یاد رکھیں وہاں مزدوری کرنے ہی جا سکتے ہیں اور کوئی اچھا کام جاتے ہی نہیں مل جاتا شروع میں زمینداری یا ہوٹل میں برتن دھونے یا ڈلیوری کا کام مل جاتا ہے ،سیلری ہر ملک کی اپنی اپنی ہے لیکن بڑے ملکوں میں شروع 1400 سے ہوتی ہے اور ان ممالک تک پہنچنے کے لیے یا تو کوئی آپ کا اپنا آپ کی مدد کرتا ہے یا پھر آپ خود کوشش کرتے ہیں آن لائن ، زندگی آپ کی ہے اسے آپ نے خود بدلنا ہے کوئی باہر سے آکر آپ کی زندگی نہیں بدلے گا اس لیے ہمت کریں کوشش کریں

New Guide for Domestic Workers in KSA
26/11/2025

New Guide for Domestic Workers in KSA

26/11/2025
ایف آئی اے لاہور زون کا انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون جاری  انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزمہ گرفتارگرفتار مل...
26/11/2025

ایف آئی اے لاہور زون کا انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون جاری
انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزمہ گرفتار
گرفتار ملزمہ کی شناخت سفینہ نثار کے نام سے ہوئی ہے
ملزمہ کو چھاپہ مار کاروائی میں لاہور سے گرفتار کیا گیا
ملزمہ نے اپنے شوہر میاں نثار کی ملی بھگت سے شہری کو کینیڈا ملازمت کا جھانسہ دے کر 45 لاکھ روپے بٹورے
ملزمہ کے قبضہ سے جعلی سٹیمپس ، شہریوں کے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بھی برآمد
ملزمان شہری کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے
ملزمہ بھاری رقوم وصول کر کےروپوش ہو گئی تھی
ملزمہ کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
جبکہ ملزم میاں نثار کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

02/08/2025

📌ہوشیار ۔ سعودی حکومت اب ایکشن میں
عمرہ زائرین کو غیر مصنف ہوٹلز میں رہائش بالکل نہیں دی جا رہی اور
لاکھوں ریال جرمانہ لگائے جا رہے ہیں.

👈🏼سستے عمرہ پیکجز کے جھانسے میں آکر اپنا پیسہ اور مبارک سفر خراب نا کریں، اچھے ٹریول ایجنٹ سے معیاری پیکج بک کروائیں.

مدینہ منورہ کے ہوٹلوں کی صورتحال...

(31 جولائی 2025)

🇨🇦 Canada Multiple Visa  🇨🇦🇨🇦 Congratulations to Mr M Ahsan Iftkhar from Gujranwala and Thanks for choosing Visa Crafts!...
04/12/2023

🇨🇦 Canada Multiple Visa 🇨🇦

🇨🇦 Congratulations to Mr M Ahsan Iftkhar from Gujranwala and Thanks for choosing Visa Crafts!

✅ Professional Processing
✅ Experts Advise
✅ Bank statements Guidance
✅ Tour Planning

Dear Sir/Madam, please contact the mentioned contact numbers or inbox for details,
📱+92-301-0003-892 (Whatsapp)
📱+92-300-7036-170 (Whatsapp)
🕐 10:00 am to 05:00pm
📍[email protected]
📍www.omnivisa.com.pk
📍https://youtube.com/
🚦 Monday to Friday, SATURDAY SUNDAY OFF"

Address

42, Jalan Pudu, Bukit Bintang, 55100 Kuala Lumpur, Wilayah Persekutuan
Okara
50200

Telephone

+923010003892

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visa Crafts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Visa Crafts:

Share