Adv Ayesha younas Mughal

Adv Ayesha younas Mughal ہر طرح کی قانونی معلومات اور قانونی رہنمائی کے لیے پیج کو فالو کریں

11/04/2026
حکومت کے کسی کام پر تنقید پر سوشل میڈیا ایڈمن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ *نوٹیفکشن جاری*
05/04/2026

حکومت کے کسی کام پر تنقید پر سوشل میڈیا ایڈمن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
*نوٹیفکشن جاری*

*بسم اللہ الرحمن الرحیم.                                     نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ*شروع کرتا ہوں اللہ کے...
08/03/2026

*بسم اللہ الرحمن الرحیم. نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ*
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

درخواست برائے ووٹ اینڈ سپورٹ
برائے سیکرٹری لاہور بار ایسوسی ایشن 28 ۔2027

لاہور ہائیکورٹ لاہور  نے ماتحت عدالتوں کو آرڈر کے ذریعے حکم دیا ہے کہ درخواست حکم امتنائی زیر دفعہ آرڈر 39 کے تحت 15 دن ...
12/05/2025

لاہور ہائیکورٹ لاہور نے ماتحت عدالتوں کو آرڈر کے ذریعے حکم دیا ہے کہ درخواست حکم امتنائی زیر دفعہ آرڈر 39 کے تحت 15 دن کے اندر اندر فیصلہ کریں اور سول اپیل زیر دفعہ 104 جو تین ماہ سے زیادہ عرصے سے پینڈنگ ہیں اس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم۔ 👇

وہ تمام پرائیویٹ سکول جو ٹیچرز کو 10٫15 ہزار ماہانہ تنخواہیں دے رہے ہیں اپنا قبلہ درست کریں اور کم سے کم تنخواہیں 37000 ...
08/05/2025

وہ تمام پرائیویٹ سکول جو ٹیچرز کو 10٫15 ہزار ماہانہ تنخواہیں دے رہے ہیں اپنا قبلہ درست کریں اور کم سے کم تنخواہیں 37000 کریں نہیں تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی، بحکم پنجاب حکومت.! تمام پرائیویٹ ٹیچرز سے گزارش ہے کہ وہ اپنی تنخواہوں کے بارے کمپلینٹ کریں 2024 سے یہ نوٹیفکیشن نافذ العمل

لاہور ہائیکورٹ میں رنگ برنگے فائل کور میں کیس دائر ہوں گے نوٹیفکیشن جاری
07/05/2025

لاہور ہائیکورٹ میں رنگ برنگے فائل کور میں کیس دائر ہوں گے نوٹیفکیشن جاری

بورے والا میں دسویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ سکول چھوڑنے جانے والے رکشہ ڈرائیور کی چار ماہ تک زیادتی ۔۔۔طالبہ گھر دیر تک نہ...
04/05/2025

بورے والا میں دسویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ سکول چھوڑنے جانے والے رکشہ ڈرائیور کی چار ماہ تک زیادتی ۔۔۔
طالبہ گھر دیر تک نہ پہنچی تو والدین کی تلاش پر طالبہ نیم بیہوش ملنے پر، زیادتی بے نقاب ھو گئی، تھانہ ماڈل ٹاون پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، زیادتی کا شکار طالبہ حاملہ ھو گئی،
بورے والا کی نواحی آبادی لاٹ بھٹیاں والی کی 19 سالہ دسویں کلاس کی طالبہ کو سکول چھوڑنے کے لئے جانے والا رکشہ ڈرائیور چار ماہ تک اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا۔ سکول سے گھر واپس نہ پہنچنے پر والدین نے طالبہ کی تلاش شروع کی تو نیم بیہوشی کی حالت میں ملنے پر ہسپتال منتقل کیا جہاں اس نے ہوش آنے پر والدین کو زیادتی بارے سب کچھ بتا دیا۔
طالبہ کے مطابق ملزم اسے راز فاش کرنے پر قتل کی دھمکیاں دے کر زیادتی کرتا رہا۔ اس کی والدہ کی درخواست پر تھانہ ماڈل ٹاون پولیس نے رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق طالبہ حاملہ بھی ھو چکی ھے ہے جبکہ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ھو گئی ھے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کر دیں ۔۔۔

محکمہ داخلہ کا انقلابی اقدام، پنجاب میں DNA کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی صوبہ بھر سے D...
27/04/2025

محکمہ داخلہ کا انقلابی اقدام، پنجاب میں DNA کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی صوبہ بھر سے DNA ریکارڈ اکٹھا کریگی۔ پنجاب کی جیلوں میں موجود تمام مجرمان کا DNA ریکارڈ ہوگا۔ سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل کی ہدایت پر ماہرین کا ورکنگ گروپ تشکیل؛ 7 روز میں اپنی تجاویز سیکرٹری داخلہ کو پیش کرے گا۔ ڈیٹابیس سنگین جرائم کے ملزمان کی بروقت شناخت اور نظام انصاف کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں معاون ہوگا

بیوی اور بچوں کا خرچہ باپ کی زمہ داری ہے اگر باپ اپنی یہ ذمہ داری پوری نہ کرے تو عدالت بچوں کا خرچہ لگا سکتی ہے مزید رہن...
30/12/2024

بیوی اور بچوں کا خرچہ باپ کی زمہ داری ہے اگر باپ اپنی یہ ذمہ داری پوری نہ کرے تو عدالت بچوں کا خرچہ لگا سکتی ہے
مزید رہنمائی کے لئے رابطہ کریں
03200482116

Address

Imbulgoda

Telephone

+923200482116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Ayesha younas Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Ayesha younas Mughal:

Share

Category