Keumseong Law Firm For Pakistan 법무법인 금성 파키스탄

Keumseong Law Firm For Pakistan 법무법인 금성 파키스탄 We have an experts who deals with Immigration, Visa status, Property dealing, Labor Issues, Court iss

immigration issues, labor issues, visa issues, court issues and etcetera

یہ نوٹس ٹاپک ٹیسٹ کی رجسٹریشن سے متعلق اہم معلومات پر مشتمل ہے۔ٹَاپک - کورین زبان میں مہارت کا ٹیسٹ ہے۔ 23 ستمبر سے 29 س...
24/09/2025

یہ نوٹس ٹاپک ٹیسٹ کی رجسٹریشن سے متعلق اہم معلومات پر مشتمل ہے۔
ٹَاپک - کورین زبان میں مہارت کا ٹیسٹ ہے۔

23 ستمبر سے 29 ستمبر شام 4 بجے تک امتحان کی رجسٹریشن جاری ہے۔

📢 امتحانی رجسٹریشن سے متعلق اہم اعلانات:
1. رجسٹریشن کا وقت تبدیل کیا گیا ہے: روزانہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہے۔
2. امتحانی مرکز کے انتخاب سے پہلے امیدوار کی بنیادی معلومات کا اندراج لازم ہے
(انگریزی نام، تاریخ پیدائش، جنس/صنف)
امتحانی مرکز منتخب کرنے کے بعد، دی گئی معلومات تبدیل نہیں کی جا سکیں گی۔
یہ اقدام غیر قانونی سیٹوں کی خرید و فروخت کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے، اس لیے براہ کرم درست ذاتی معلومات درج کریں۔
انگریزی نام بالکل ویسا ہی درج کریں جیسا کہ امتحان والے دن لائے جانے والے اصل شناختی کارڈ پر لکھا ہے۔ اگر معمولی فرق بھی ہوا تو امتحان میں شرکت ناممکن ہوگی۔

کھم سونگ لاء فرم (قانونی معاملات کا دفتر) کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کو انکے مسائل کے حل کے لیے امیگریشن و دیگر قانونی معاملات کی سروسز کے ساتھ ساتھ سانجے انشورنس اپلائی کرنے سے لیکر سانجے اپروو کروانے، سانجے سے سیلری ملنے اور کوئی معزوری ہونے کی صورت میں معزوری کا معاوضہ اور کمپنی سے سیٹلمنٹ کرنے تک کے تمام معاملات میں رہنمائی فراہم کررہا ہے۔
مزید معلومات کے لیےدفتری اوقات میں ہم سے رابطہ کیجیے۔
دفتری اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
010-5384-7310
visa # lawfirm #

یہ نوٹس ٹاپک ٹیسٹ کی رجسٹریشن سے متعلق اہم معلومات پر مشتمل ہے۔ٹَاپک - کورین زبان میں مہارت کا ٹیسٹ ہے۔ 11 اگست شام 4 بج...
08/08/2025

یہ نوٹس ٹاپک ٹیسٹ کی رجسٹریشن سے متعلق اہم معلومات پر مشتمل ہے۔

ٹَاپک - کورین زبان میں مہارت کا ٹیسٹ ہے۔
11 اگست شام 4 بجے تک امتحان کی رجسٹریشن جاری ہے۔

📢 امتحانی رجسٹریشن سے متعلق اہم اعلانات:
1. رجسٹریشن کا وقت تبدیل کیا گیا ہے: روزانہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہے۔

2. امتحانی مرکز کے انتخاب سے پہلے امیدوار کی بنیادی معلومات کا اندراج لازم ہے
(انگریزی نام، تاریخ پیدائش، جنس/صنف)

امتحانی مرکز منتخب کرنے کے بعد، دی گئی معلومات تبدیل نہیں کی جا سکیں گی۔

یہ اقدام غیر قانونی سیٹوں کی خرید و فروخت کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے، اس لیے براہ کرم درست ذاتی معلومات درج کریں۔

انگریزی نام بالکل ویسا ہی درج کریں جیسا کہ امتحان والے دن لائے جانے والے اصل شناختی کارڈ پر لکھا ہے۔ اگر معمولی فرق بھی ہوا تو امتحان میں شرکت ناممکن ہوگی۔

کھم سونگ لاء فرم (قانونی معاملات کا دفتر) کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کو انکے مسائل کے حل کے لیے امیگریشن و دیگر قانونی معاملات کی سروسز کے ساتھ ساتھ سانجے انشورنس اپلائی کرنے سے لیکر سانجے اپروو کروانے، سانجے سے سیلری ملنے اور کوئی معزوری ہونے کی صورت میں معزوری کا معاوضہ اور کمپنی سے سیٹلمنٹ کرنے تک کے تمام معاملات میں رہنمائی فراہم کررہا ہے۔
مزید معلومات کے لیےدفتری اوقات میں ہم سے رابطہ کیجیے۔
دفتری اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
010-5384-7310
visa # lawfirm #

کھم سونگ لاء فرم (قانونی معاملات کا دفتر) کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کو انکے مسائل کے حل کے لیے امیگریشن و دیگر قانونی مع...
22/07/2025

کھم سونگ لاء فرم (قانونی معاملات کا دفتر) کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کو انکے مسائل کے حل کے لیے امیگریشن و دیگر قانونی معاملات کی سروسز کے ساتھ ساتھ سانجے انشورنس اپلائی کرنے سے لیکر سانجے اپروو کروانے، سانجے سے سیلری ملنے اور کوئی معزوری ہونے کی صورت میں معزوری کا معاوضہ اور کمپنی سے سیٹلمنٹ کرنے تک کے تمام معاملات میں رہنمائی فراہم کررہا ہے۔
مزید معلومات کے لیےدفتری اوقات میں ہم سے رابطہ کیجیے۔
دفتری اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
010-5384-7310
visa # lawfirm #

18/04/2025

E-7.4R VISA

ملک بھر میں 107 ایسے علاقے ہیں جنہیں کم آبادی والے یا تیزی سے آبادی میں کمی واقع ہونے والے علاقوں کےطور پر مختص کیا گیا۔
کم آبادی والے یا آبادی میں تیزی سے کمی ہونے والے علاقے درج زیل ہیں

부산
동구, 서구, 영동구 (금정구, 중구)
대구
남구, 서구, 군위군
인천
강화군, 응진군 (동구)
광주(동구), 대전 (대덕구, 동구, 중구)
경기도
가평군, 연천군 (포천시, 동두천시)
강원도
고성군, 삼척시, 양양군, 영월군, 홍천군, 횡성군, 양구군, 정선군, 철원군, 태백시, 평창군, 화천군 (강릉시, 속초시, 인제군, 동해시)
충청북도
괴산군, 단양군, 보은군, 영동군, 옥천군, 제천시
공주시, 금산군, 논산시, 보령시, 부여군, 서천군, 예산군, 청양군, 태안군
전라북도
고창군, 김제시, 남원시, 무주군, 부안군, 순창군, 임실군, 장수군,정읍시, 진안군 (익산시)
전라남도
강진군, 고흥군 곡성군, 영광군, 영암군, 장성군, 장흥군, 진도군, 해남군, 회순군, 구례군, 담양군, 보성군, 신안군, 완도군, 함평군
경상북도
고령군, 문경시, 봉화군, 상주시, 성주군, 안동시, 영덕군, 영양군, 영주시, 영천시, 울릉군, 울진군, 의성군, 청도군, 청송군(경주시, 김천시)
경상남도
거창군, 고성군, 남해군, 밀양시, 산청군, 의령군, 창녕군, 하동군, 함안군, 함양군, 합천군 (사천시, 통영시)

ایسے افراد جو موجودہ کمپنی اور ایریا چھوڑ کر کسی کم آبادی والے علاقے میں جاکر کام کرنا چاہتے ہیں اور امیگریشن کی جاری کردہ نئی پالیسی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ہی ہماری لاء فرم کی سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔

زید معلومات کے لیےدفتری اوقات میں ہم سے رابطہ کیجیے۔
دفتری اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
010-5384-7310
visa # lawfirm #

**ای سیون فار آر  E-7/4R VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***امیگیریشن کی نئی جاری کردہ پالیسی کے مطابق ای نائن و...
16/04/2025

**ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***

امیگیریشن کی نئی جاری کردہ پالیسی کے مطابق ای نائن ویزہ پر قیام پزیر افراد بھی کم آبادی والے علاقوں میں جاری شدہ پالیسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کر سکتے ہیں۔
ملک بھر میں 107 ایسے علاقے ہیں جنہیں کم آبادی والے یا تیزی سے آبادی میں کمی واقع ہونے والے علاقوں کےطور پر مختص کیا گیا اور ان میں کھیونگی دو کے بھی کچھ علاقے شامل ہیں۔

ایسے افراد جو پہلے سے ہی کم آبادی والے علاقے میں کام کر رہے ہیں اور امیگریشن کی طرف سے جاری کردہ نئی پالیسی سے فائدہ اُٹھاتے ہوِئے ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کرنا چاہتے ہیں
یاپھر

ایسے افراد جو موجودہ کمپنی اور ایریا چھوڑ کر کسی کم آبادی والے علاقے میں جاکر کام کرنا چاہتے ہوں اور امیگریشن کی جاری کردہ نئی پالیسی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کرنا چاہتے ہوں
ہماری لاء فرم کی سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔

کھم سونگ لاء فرم (قانونی معاملات کا دفتر) کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کو انکے مسائل کے حل کے لیے امیگریشن و دیگر قانونی معاملات کی سروسز کے ساتھ ساتھ سانجے انشورنس اپلائی کرنے سے لیکر سانجے اپروو کروانے، سانجے سے سیلری ملنے اور کوئی معزوری ہونے کی صورت میں معزوری کا معاوضہ اور کمپنی سے سیٹلمنٹ کرنے تک کے تمام معاملات میں رہنمائی فراہم کررہا ہے۔
مزید معلومات کے لیےدفتری اوقات میں ہم سے رابطہ کیجیے۔
دفتری اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
010-5384-7310
visa # lawfirm #

**ای سیون فار آر  E-7/4R VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***امیگیریشن کی نئی جاری کردہ پالیسی کے مطابق ای نائن و...
14/03/2025

**ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***
امیگیریشن کی نئی جاری کردہ پالیسی کے مطابق ای نائن ویزہ پر قیام پزیر افراد بھی کم آبادی والے علاقوں میں جاری شدہ پالیسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کر سکتے ہیں۔

دیگو (대구) نام گُو(남구)، سو گُو (서구)، گُونوی گُون (군위군)،
میں رہنے والے افراد اگر ای سیون فار آر (E-7-4R) ویزہ کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
Keumseong Law Firm
010-5384-7310

**ای سیون فار آر  E-7/4R VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***امیگیریشن کی نئی جاری کردہ پالیسی کے مطابق ای نائن و...
14/03/2025

**ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***
امیگیریشن کی نئی جاری کردہ پالیسی کے مطابق ای نائن ویزہ پر قیام پزیر افراد بھی کم آبادی والے علاقوں میں جاری شدہ پالیسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کر سکتے ہیں۔

بوسان دونگ گُو(동구)، سو گُو (서구)، یونگ دو گُو (영도구)،
کھمجونگ گُو(금정구)، جُونگ گُو (중구)
میں رہنے والے افراد اگر ای سیون فار آر (E-7-4R) ویزہ کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
Keumseong Law Firm
010-5384-7310

**ای سیون فار آر  E-7/4R VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***امیگیریشن کی نئی جاری کردہ پالیسی کے مطابق ای نائن و...
28/02/2025

**ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***

امیگیریشن کی نئی جاری کردہ پالیسی کے مطابق ای نائن ویزہ پر قیام پزیر افراد بھی کم آبادی والے علاقوں میں جاری شدہ پالیسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ای سیون فار آر E-7/4R VISA حاصل کر سکتے ہیں۔

ملک بھر میں 107 ایسے علاقے ہیں جنہیں کم آبادی والے یا تیزی سے آبادی میں کمی واقع ہونے والے علاقوں کےطور پر مختص کیا گیا اور ان میں کھیونگی دو کے بھی کچھ علاقے شامل ہیں۔

کھم سونگ لاء فرم (قانونی معاملات کا دفتر) کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کو انکے مسائل کے حل کے لیے امیگریشن و دیگر قانونی معاملات کی سروسز کے ساتھ ساتھ سانجے انشورنس اپلائی کرنے سے لیکر سانجے اپروو کروانے، سانجے سے سیلری ملنے اور کوئی معزوری ہونے کی صورت میں معزوری کا معاوضہ اور کمپنی سے سیٹلمنٹ کرنے تک کے تمام معاملات میں رہنمائی فراہم کررہا ہے۔

مزید معلومات کے لیےدفتری اوقات میں ہم سے رابطہ کیجیے۔
دفتری اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
010-5384-7310
visa # lawfirm #

**ای سیون فار E-7/4 VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***ایسے افراد جو کورین لینگونج کا سرٹیفیکیٹ نہ ہونے کی بناء ...
28/11/2024

**ای سیون فار E-7/4 VISA حاصل کرنے کے خواہاں افراد متوجہ ہوں***

ایسے افراد جو کورین لینگونج کا سرٹیفیکیٹ نہ ہونے کی بناء پر ای سیون فار E-7/4 VISA کے لیے اپلائی نہیں کر سکے۔ ان سب افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
امیگیریشن کی نئی جاری کردہ پالیسی کے مطابق کورین لینگونج کا سرٹیفیکیٹ نہ ہونے کی صورت میں بھی ویزہ کی تبدیلی کے لیے درخواست دینا ممکن ہے
البتہ عرصہ 2 سال میں کورین لینگونج کا لیول 2 پاس کرنا ضروری ہے بصورتِ دیگر 6 ماہ کا نوٹس دیکر ویزہ منسوخ کر دیا جائیگا۔

نوٹ: کورین لینگونج کا سرٹیفیکیٹ حاصل کیے بغیر حاصل کردہ ای سیون فار E-7/4 VISA پر تب تک فیملی بلانا ممکن نہیں جب تک کورین لینگونج کا لیول 2 کا سرٹیفیکیٹ پاس نہ کرلیا جائے۔

کھم سونگ لاء فرم (قانونی معاملات کا دفتر) کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کو انکے مسائل کے حل کے لیے امیگریشن و دیگر قانونی معاملات کی سروسز کے ساتھ ساتھ سانجے انشورنس اپلائی کرنے سے لیکر سانجے اپروو کروانے، سانجے سے سیلری ملنے اور کوئی معزوری ہونے کی صورت میں معزوری کا معاوضہ اور کمپنی سے سیٹلمنٹ کرنے تک کے تمام معاملات میں رہنمائی فراہم کررہا ہے۔
مزید معلومات کے لیےدفتری اوقات میں ہم سے رابطہ کیجیے۔
دفتری اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
010-5384-7310

visa # lawfirm #

ہال ہی میں ہماری  لاء فرم  نے  غیر قانونی طورپر قیام پزیر ایک ایسے شخص کو فیملی ویزہ دلوایا ہے جس نے ایک غیر ملکی سے شاد...
30/10/2024

ہال ہی میں ہماری لاء فرم نے غیر قانونی طورپر قیام پزیر ایک ایسے شخص کو فیملی ویزہ دلوایا ہے جس نے ایک غیر ملکی سے شادی کی ہوئی ہے۔ اور ماضی میں جسکو امیگریشن نے کچھ سال پہلے سے ایگزٹ آرڈر دے رکھا تھا۔
اس شخص نے ہماری لاء فرم میں آکر مشاورت حاصل کی اور ہم نے اسکے کیس کے قانونی پہلووں کو جائزہ لیتے ہوئے پہلے امیگریشن اور پھر منسٹری آف جسٹس کا دراوازہ کھٹکٹایا اور اپنے کلائنٹ کو کوریا میں رہتے ہوئے ہی ویزہ لیکر دیا۔
کھم سونگ لاء فرم (قانونی معاملات کا دفتر) کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کو انکے مسائل کے حل کے لیے امیگریشن و دیگر قانونی معاملات کی سروسز کے ساتھ ساتھ سانجے انشورنس اپلائی کرنے سے لیکر سانجے اپروو کروانے، سانجے سے سیلری ملنے اور کوئی معزوری ہونے کی صورت میں معزوری کا معاوضہ اور کمپنی سے سیٹلمنٹ کرنے تک کے تمام معاملات میں رہنمائی فراہم کررہا ہے۔
مزید معلومات کے لیےدفتری اوقات میں ہم سے رابطہ کیجیے۔
دفتری اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک

010-5384-7310

visa #

جیسا کہ کوریا میں بسنے والے لوگوں کو علم ہے کہ اکانومی کی ڈگرگوں صورتحال کی وجہ سے آج کل جاب حاصل کرنا خاصہ مشکل عمل ہو ...
30/08/2024

جیسا کہ کوریا میں بسنے والے لوگوں کو علم ہے کہ اکانومی کی ڈگرگوں صورتحال کی وجہ سے آج کل جاب حاصل کرنا خاصہ مشکل عمل ہو چکاہے۔
اور چونکہ ہم پاکستانیوں کی جاب حاصل کرنے کے لیے کچھ ذیادہ اور خاص ریکوائرمنٹس ہیں سو پاکستانیوں کے لیے یہ عمل اور بھی ذیادہ مشکل ہو گیا ہے۔
آج کل کمپنی مالکان ورکرز کو کام سے نکالنے کے بہانے کی تلاش میں ہیں۔ایسی ہی صورتحال میں ہال ہی میں ہماری لاء فرم نے ایک ایسے شخص کی جاب کو بحال کروایاہے۔
جسکو کمپنی کے مالک نے 3 دن کے نوٹس پہ کام سے نکال دیا تھا اور تنخواہ بھی نہیں دی تھی۔

کھم سونگ لاء فرم (قانونی معاملات کا دفتر) کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کو انکے مسائل کے حل کے لیے امیگریشن و دیگر قانونی معاملات کی سروسز کے ساتھ ساتھ سانجے انشورنس اپلائی کرنے سے لیکر سانجے اپروو کروانے، سانجے سے سیلری ملنے اور کوئی معزوری ہونے کی صورت میں معزوری کا معاوضہ اور کمپنی سے سیٹلمنٹ کرنے تک کے تمام معاملات میں رہنمائی فراہم کررہا ہے۔
مزید معلومات کے لیےدفتری اوقات میں ہم سے رابطہ کیجیے۔
دفتری اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک

010-5384-7310

Address

서울 서초구 반포대로30길 12-6
Seoul
06647

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00

Telephone

+821053847310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Keumseong Law Firm For Pakistan 법무법인 금성 파키스탄 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share