05/02/2023
قرعہ اندازی میں کامیاب کچھ امیدواران پاسپورٹ اکسپائرڈ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں.
ان امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ای پی ایس ٹاپک کی ریجسٹریشن اور ٹیسٹ اکسپائرڈ کمپیوٹرائزڈ پاسپورٹ پر بھی ممکن ہے۔