Basit JUI official

Basit JUI official Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Basit JUI official, Avvocato specializzato in guida in stato di ebbrezza, Via Bernardino Galliari 20/F, Turin.

13/08/2025

قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمن صاحب کا دھواں دار خطاب Basit JUI official

11/08/2025

جب چیف جسٹس نے مساجد گرانے کا حکم جاری کیا۔۔۔
اگر تم نے مساجد کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا۔۔۔۔؟
جمعیت علمائے اسلام تمہارے مدمقابل کھڑی ہوگی Basit JUI official

10/08/2025

علم کا سمندر ،بہت ہی علمی گفتگو احباب ضرور سنیں

شریعتِ اسلامیہ کے ہم پر دو بڑے احسانات
حضرت بنوری رح علماء سے کیا فرماتے تھے؟
اللہ کی مدد کیسے آتی ہے؟ سنیے مولانا فضل الرحمن صاحب دامت فیوضہم کی گفتگو Basit JUI official

اسلام آباد جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی معروف شخصیت جناب فرخ کھو...
09/08/2025

اسلام آباد
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی معروف شخصیت جناب فرخ کھوکر صاحب سے ملاقات
جے یو آئی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی Basit JUI official

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ حاجی ظاہر شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت ...
09/08/2025

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ
حاجی ظاہر شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور دعائے مغفرت فرمائی
اس موقع پر ضلعی سیکرٹری اطلاعات حاجی شمس الزمان شمس چیف آف بیٹنی حاجی نثار خان بیٹنی ڈاکٹر عابد اللہ بیٹنی و دیگر جماعتی احباب بھی ہمراہ تھے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
Basit JUI official

09/08/2025

العلماء ورثۃ الانبیاء ��
بغیر ماشاءاللہ کے نہ گذریں۔۔ماشاء اللّٰہ بھترین تصویر �۔
پیج کو۔۔فالو کریں �

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ �
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
امام انقلاب مولانا عبید الله سندھی صاحب رح ��
��

Today """ The Best Photo ���








پاکستان کےبہترین مستقبل کیلئے واحد راستہ جمعیت علمائے اسلام ہیں �

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ �
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ �.


Basit JUI official

09/08/2025
08/08/2025

ایک بات بتا دوں آپ حضرات کو۔ ایک ایسی حقیقت جس کو تسلیم کرنا پڑے گا، اس کے بغیر ممکن نہیں۔ جب تک آپ کا مدرسہ آپ کی دعوت و تبلیغ آپ کی طریقت و شریعت اس کی پشت پر سیاسی قوت نہ ہو، آپ اپنا دفاع نہیں کر سکیں گے۔ اس لیے اسٹیبلشمنٹ کا نشانہ آپ کی سیاسی قوت ہوا کرتی ہے۔ اور ہم بھی انہی کے تمام کرتوتوں کو سامنے رکھتے ہوئے اسٹریٹجی بناتے ہیں۔ ان کے شر سے کیسے بچا جائے؟ خیر کی تو امید ہی نہیں ہے۔ خیر کی تو امید نہیں، بد مراثاں۔ تو اس ساری صورتحال میں اپنی سیاسی قوت مضبوط کیجیے۔ اس کو طاقتور بنائیے۔ اور اس کو چلائیے۔ آگے بڑھائیں اس کو جی۔ اب یہ مصلحتوں والی چیزیں پھینک دو ایک سائیڈ پہ۔ حضرت بنوری رحمہ اللہ وہ تو ان کا تو زندگی کا مشن تھا، علماء کو کہتے تھے، جتنا تمہارے بس میں ہے اتنا ہی کرو۔ اس سے زیادہ بوجھ اپنے اوپر ڈالو گے مشکلات پیدا ہوں گی۔ تم مکلف نہیں ہو اس کے
Maulana Fazl ur Rehman Highlights Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Basit JUI official

فرخ کھوکھر جمعیتی کی جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبا...
07/08/2025

فرخ کھوکھر جمعیتی کی جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
فرخ کھوکھر ستمبر کے مہینے میں پنجاب اور پورے پاکستان کے دورے میں تیزی کریں گے جس میں نوجوانوں کو جے یو ائی میں شامل ہونے پر دعوت دی جائے گی
Basit JUI official

جس طرح ستاروں کے درمیان  چاند خوبصورت لگتے ہے اس طرح علماء کے درمیان مولانا فضل الرحمان خوبصورت لگتے ہے ماشاءاللہ🌹✍️ Bas...
07/08/2025

جس طرح ستاروں کے درمیان چاند خوبصورت لگتے ہے
اس طرح علماء کے درمیان مولانا فضل الرحمان خوبصورت لگتے ہے ماشاءاللہ

🌹✍️ Basit JUI official

06/08/2025

خطیب ایشیا علامہ سید عبدالمجید ندیم شاہ کے تاریخی الفاظ
آج وہ ہم میں موجود نہیں ہے لیکن انکے سنہری الفاظ موجود ہیں
لھذا زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے
علماء دیوبند کی جماعت جمعیت علماء اسلام کے ساتھ وابستہ رہو انکی مدد کرو ان شاءاللّٰہ دنیا اور آخرت کی کامیابی بھی اسی میں ہے۔۔ Basit JUI official

Indirizzo

Via Bernardino Galliari 20/F
Turin

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Basit JUI official pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi