Fakhra speaks

  • Home
  • Fakhra speaks

Fakhra speaks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fakhra speaks, Legal Service, .

“Venice: A city to fall in love with… 🇮🇹🪭💫✨    ”
12/05/2024

“Venice: A city to fall in love with… 🇮🇹🪭💫✨

Floating through Venice’s beauty. 🇮🇹💫💫💫✨✨💕🥹
28/04/2024

Floating through Venice’s beauty. 🇮🇹💫💫💫✨✨💕🥹

Chasing Milan moments. 🇮🇹💫🦋✨💕
25/04/2024

Chasing Milan moments. 🇮🇹💫🦋✨💕

Lost in the fairytale charm of Germany. 🇩🇪🦋💫✨
23/04/2024

Lost in the fairytale charm of Germany. 🇩🇪🦋💫✨

Adventure awaits around every corner."
21/04/2024

Adventure awaits around every corner."

آجکل سوشل میڈیا پر ایک Red Hiefer کے بارے میں بحث چل رہی ہے۔۔ یہ کیا ہے؟8 اپریل کو شاید اسرائیلی لوگ ایک سرخ بچھڑی کی قر...
02/04/2024

آجکل سوشل میڈیا پر ایک Red Hiefer کے بارے میں بحث چل رہی ہے۔۔ یہ کیا ہے؟

8 اپریل کو شاید اسرائیلی لوگ ایک سرخ بچھڑی کی قربانی دینگے جو دجال (جعلی مسیح) کو بلانے کے لئے اور مسجد الاقصی کو تباہ کرنے کیلئے معاون ثابت ہوگی ! اور 8 اپریل کو رمضان کے آخری دن وہ اپنے جعلی مسیح کو بلانے کا دعوی کر رہے ہیں۔اسی دن ایک تاریخی سُورج گرہن ہو گا جو 375 سال سے نہیں ہوا ہے۔

لال بچھڑی کی قربانی اور اسُکی کی تاریخ ؟

لال بچھڑی کی قربانی یہودی روایت میں اہم رسم ہے۔ یہودی شریعت کے مطابق، موسی علیہ السلام کے دور میں سے صرف نو لال بچھڑیوں کو قربانی دی گئی ہیں۔ لال بچھڑی کی راکھ کو ایک پاکسازی رسم میں استعمال کیا جاتا تھا تاکہ مردے کے جسم سے رواجی نجاست کو دور کیا جا سکے۔ یہاں یہ لال بچھڑیوں کی فہرست ہے جنہیں یہودیوں نے قربانی دی:

1. حضرت موسی علیہ السلام نے پہلی لال بچھڑی کی قربانی کی۔
2. حضرت عزیر علیہ السلام نے دوسری لال بچھڑی کی قربانی کی۔
3. سیدنا سائمن علیہ السلام نے تیسری لال بچھڑی کی قربانی کی۔
4. اسماعیل بن پیاوی نے چوتھی لال بچھڑی کی قربانی کی۔
5. حنمیل مصری نے پانچویں لال بچھڑی کی قربانی کی۔
6. اسماعیل بن پیاوی نے چھٹی لال بچھڑی کی قربانی کی۔
7. حنمیل مصری نے ساتویں لال بچھڑی کی قربانی کی۔
8. حنمیل مصری نے آٹھویں لال بچھڑی کی قربانی کی۔
9. اسماعیل بن پیاوی نے نویں لال بچھڑی کی قربانی کی۔

یہ قربانیاں صدیوں کے وقفے کے بعد ہوئیں جن کے درمیان کافی فاصلہ ہے۔ دسویں لال بچھڑی کی قربانی یہودی روایت کی منتظر ہے اور یہ یہودیوں کے نزدیک ضروری ہے کہ وہ اپنے Third Temple کی تعمیر سے پہلے اسکی قربانی کے ذریعے پاک ہو جائیں۔

جیسا کہ لال بچھڑی کی قربانی کے بارے میں افواہیں پھیل رہی ہیں۔ اس کے لئے انہوں میں تیاری کر لی ہے (وہ ایک نہیں بلکہ پانچ کی قربانی کریں گے )۔
جو خصوصیات انکو چاہئیں وہ یہ ہیں،

- وہ خالص سرخ ہونا چاہئے (نہ کوئی سیاہ یا سفید بال)
- کنوارا ہونا چاہئے
- 34 مہینوں سے 38 مہینوں کی عمر ہونی چاہئے
اور قربانی کے وقت تقریباً 3 سال کی عمر ہونی چاہئے
جو شاید اسی مارچ سے جولائی کے درمیان ہے۔

یہ کیا کر سکتا ہے؟
انکا یہ اقدام تورات کے مطابق آخری وقت کی ابتداء ہے۔ ترتیب مندرجہ ذیل ہے ....
1. سرخ بچھڑی کی قربانی
2. اوزار کی پاکسازی
3. المسجد الاقصی کی تباہی
4. تیسرے ہیکل 3rd Temple کی تعمیر
5. جعلی مسیح دجال کی آمد
6. امام مہدی کا ظہُور
7. حضرت عیسی کا آسمان سے نزُول
8. قیامت

یہ قربانی اس سال کے درمیان تک (مارچ کا اختتام سے جون) ہو گی۔ اس کی کھال، گوشت، خون اور ہڈیوں کے ساتھ ساتھ ہر چیز کو جلایا جائے گا اور پاک پانی کے ساتھ ملا کر پاک کیا جائے گا اور پھر وہ پانی جو پاکسازی کے لئے ہے،۔اسکو تیسرے ہیکل temple کی بنیادوں کے ارد گرد چھڑکا جائے گا۔اس سے دجال کے زمانے کا آغاز ہو جائے گا۔

اس قربانی کو کرنے کی جگہ بھی خرید لی گئی ہے اور بچھڑی (بے داغ، خالص، کنوارا) کو Texas سے اسرائیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ ساری چیزیں ہیں جو اس وقت دنیا میں ہو رہی ہیں،صحیح وقت کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے،لیکن ہمیں ہر وقت اُن حالات کے لیے تیار رہنا چاہئے ، ہر نبی نے دجال کے فتنے سے پناہ مانگی ہے۔اور ہمارے سامنے تو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی کافی نشانیاں موجود ہیں۔

"دجال مشرق سے اپنے آپ کو ظاہر کرے گا۔ وہ ایک یہودی خاندان سے تعلق رکھتا ہوگا۔ و ایک آنکھ سے اندھا ہوگا۔ اور اس کی پیشانی پر "کافر" کا لفظ لکھا ہوگا۔ وہ یروشلم کو فتح کرے گا اور پوری دنیا کا سفر کرے گا ہر شہر میں داخل ہو گا سوائے مکہ اور مدینہ کے۔

جھوٹے مسیح کے طور پر، اُسکے بہت سی ساتھیوں نے بہت سے لوگوں کو دھوکہ دیا ہوگا اور ان کے صفوں میں مزید کمزور ایمان والے شامل ہوں گے۔ وہ ایک شیطانوں کی فوج کے ساتھ کام کرے گا۔ اُس کے سب سے معتبر حامیوں میں یہودی ہوں گے، جن کے لئے وہ خدا کی طرح ہوگا۔ اس کی آمد کے بعد ہماری بیویوں اور بیٹیوں کو گھر میں رکھنا ناممکن ہوجائے گا۔ (یہ قیامت کی نشانیاں ہیں)."

سورۃ الکھف کی پہلی اور آخری دس آیات آپ کو دجال کے فتنے سے بچا سکتی ہیں۔ پہلے دس آیات کو یاد کرنے کی کوشش کریں۔ ہر روز پڑھنے کی کوشش کریں۔خصوصاً جمعہ کے دن تلاوت کریں ترجمے کے ساتھ پڑھیں ۔یہ مزاق نہیں ہے۔ براہ کرم اس بارے میں آگاہی بڑھائیں۔ یہ ہماری امت پر سب سے بڑا سخت اور مشکل فتنہ ہے اور بہت سے لوگ اس کے بارے میں غافل ہیں۔ براہ کرم اس کے بارے میں Research کریں ۔اور اپنا ایمان بڑھائیں کیونکہ دجال ہمارے ایمان کے ساتھ کھیلے گا۔!

اللہ پاک ہمیں دجال کے فتنے سے بچائے۔




“Live life to the fullest, and focus on the positive.” — ..
23/12/2023

“Live life to the fullest, and focus on the positive.” — ..

13/11/2023

Documents required before going to UK | What to take before going to UK | Important Documents for UK | Things to Pack For UK | International students Documents Required in UK | How to get your UK visa | How much time It takes for Biometrics | UK student Visa 2024 | September Intake 2024 | How much it costs for a UK student Visa | What is the health surcharge fees | What is BRP | How many days UK student visa take | All about UK visa | September Intake 2024 |

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhra speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share