Chai & Coffee Conversations The Euro-Pak Routine Check

Chai & Coffee Conversations

The Euro-Pak Routine Check Let's see how laws are made? In Europe and in our country.

26/01/2026

کافی مشین۔۔۔۔۔اس مشین کی پاکستان جیسے بڑی ابادی والے ملک میں اشد ضرورت ہے یہ ایک انتہائی زبردست بزنس ہے جس میں لیبر نہ ہونے کے برابر چاہیے یہ اندر سے کیسے دکھتی ہے کمنٹ میں دیکھیں ۔

کل پرسوں (اٹلی)مارکیٹ میں گیا تو ان  ناشپاتی پر سیلیکان سے ان کی ڈنڈیوں کو کور کیا گیا تھا یقیناً اس سے یہ بہت جلدی خراب...
24/01/2026

کل پرسوں (اٹلی)مارکیٹ میں گیا تو ان ناشپاتی پر سیلیکان سے ان کی ڈنڈیوں کو کور کیا گیا تھا یقیناً اس سے یہ بہت جلدی خراب نہیں ہوگی سوکھے گی نہیں ۔کوالٹی کا کتنا خیال رکھا جاتا ہے ۔ایک ہم ہیں ان کو تازہ دکھانے کے لیے ان پر ہرے پیلے رنگ کر دیتے ہیں ۔

25/12/2025

25 دسمبر—
آج ہم آپ کو سالگرہ کی مبارکباد تو دے رہے ہیں، قائداعظم محمد علی جناحؒ، مگر دل پر ایک بوجھ ہے، آنکھوں میں شرمندگی ہے، اور لفظوں میں لرزش۔ ہم وہ قوم ہیں جسے آپ نے خواب نہیں، ایک باوقار حقیقت دی تھی۔ آپ نے ہمیں شناخت دی، آزادی دی، اور ایک ایسا پاکستان دیا جس کی بنیاد قانون، دیانت، نظم و ضبط اور انصاف پر رکھی تھی۔

مگر آج جب ہم آپ کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو نظریں جھکا لیتے ہیں۔ ہم نے آپ کے پاکستان کے اداروں کو کمزور کیا، انہیں ذاتی مفادات کی نذر کیا، اصولوں کو نعروں میں بدل دیا، اور قانون کو طاقت کے قدموں تلے روند ڈالا۔ جن اداروں کو آپ نے ریاست کی ریڑھ کی ہڈی بنایا تھا، ہم نے انہیں عدم اعتماد، نااہلی اور خودغرضی سے زخمی کر دیا۔

ہم شرمندہ ہیں کہ ہم نے اختلاف کو دشمنی بنا دیا، خدمت کو تجارت، اور امانت کو غنیمت۔ ہم شرمندہ ہیں کہ ہم نے آپ کی دی ہوئی آزادی کی حفاظت کے بجائے اس کا سودا کیا۔ آپ نے جس پاکستان کو اقلیتوں کے حقوق، مساوات اور انصاف کی علامت بنانا چاہا تھا، ہم نے اسے نفرت، ناانصافی اور محرومی کے اندھیروں میں دھکیل دیا۔

پھر بھی، قائداعظمؒ، یہ تحریر صرف معافی نہیں—یہ ایک عہد بھی ہے۔ کہ ہم آپ کے اصولوں کی طرف لوٹیں گے۔ کہ ہم اداروں کو مضبوط کریں گے، قانون کی بالادستی کو مانیں گے، اور دیانت کو پھر سے قومی قدر بنائیں گے۔ شاید ہم نے بہت دیر کر دی ہو، مگر امید اب بھی زندہ ہے۔

سالگرہ مبارک، بابائے قوم۔
ہم شرمندہ ضرور ہیں، مگر مایوس نہیں۔
کیونکہ آپ کا پاکستان آج بھی ہمیں پکار رہا ہے—
سچ، انصاف اور ذمہ داری کی طرف۔

22/12/2025
22/12/2025

DEMAND FOR IMMEDIATE PUBLICATION OF THE EU ELECTION OBSERVATION REPORT ON PAKISTAN’S 2024

Having a Passport in Europe and in Pakistan. See the difference
14/12/2025

Having a Passport in Europe and in Pakistan. See the difference

08/12/2025

In childhood, we were beaten a lot for arriving late to school. Often, we did not go to school due to fear of arriving late. Many children ran away from school due to fear of this beating. The mental development of our generation did not happen in the way it should have. We have fear and anxiety inside us, due to which we could not achieve the successes in life that we could have.بچپن میں ہمیں سکول لیٹ پہنچنے پر بہت مار پڑتی تھی اس مار کے ڈر سے اکثر سکول لیٹ پہنچنے کے ڈر سے ہم سکول جاتے ہی نہیں تھے۔کئی بچے اسی مار کے ڈر سے سکولوں سے بھاگ جاتے تھے۔ہماری نسل کی زہنی نشوونما اس طریقے سے نہیں ہوئی۔جس طرح ہونی چاہیے تھی۔ہمارے اندر ڈر اور خوف ہے۔جس کی وجہ سے ہم زندگی میں وہ کامیابیاں حاصل نہیں کر سکے جو ہم کر سکتے تھے

Differences. School 🏫 in Asia and school in Europe..... If you are late in the school you will be punished....
08/12/2025

Differences. School 🏫 in Asia and school in Europe..... If you are late in the school you will be punished....

06/12/2025

Aao hum bi badlein

06/12/2025

Badlo nazam badlo chehray

06/12/2025

بدلیں خود کو۔

06/12/2025

Differences driving in India Pakistan and Europe

Indirizzo

Via Tito Speri 15c
Busto Arsizio
21052

Telefono

+393395401055

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Chai & Coffee Conversations The Euro-Pak Routine Check pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Chai & Coffee Conversations The Euro-Pak Routine Check:

Condividi