26/04/2026
ایران قمِ مقدس میں آقای ساجد علی طوری نے علماءِ کرام کو معاشرے کی مؤثر تربیت کے حوالے سے نہایت جامع اور بصیرت افروز بریفنگ دی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ علماء اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے نوجوان نسل کی صحیح رہنمائی کریں اور معاشرے میں اخلاقی، دینی اور سماجی اقدار کو فروغ دیں۔
یہ بریفنگ موجودہ حالات کے تناظر میں نہایت اہم اور قابلِ غور ہے۔