ABDUL BASIT MALAK

ABDUL BASIT MALAK Abdul Basit MALAK- 8708858648

01/09/2022
30/10/2021
30/10/2021

Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 31

وَ لَاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ عِنۡدِیۡ خَزَآئِنُ اللّٰہِ وَ لَاۤ اَعۡلَمُ الۡغَیۡبَ وَ لَاۤ اَقُوۡلُ اِنِّیۡ مَلَکٌ وَّ لَاۤ اَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ تَزۡدَرِیۡۤ اَعۡیُنُکُمۡ لَنۡ یُّؤۡتِیَہُمُ اللّٰہُ خَیۡرًا ؕ اَللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ ۚ ۖ اِنِّیۡۤ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۳۱﴾

اور میں تم سے یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ میرے قبضے میں اللہ کے خزانے ہیں ، نہ میں غیب کی ساری باتیں جانتا ہوں ، اور نہ میں تم سے یہ کہہ رہا ہوں کہ میں کوئی فرشتہ ہوں ۔ ( ١٦ ) اور جن لوگوں کو تمہاری نگاہیں حقیر سمجھتی ہیں ، ان کے بارے میں بھی میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ اللہ انہیں کبھی کوئی بھلائی عطا نہیں کرے گا ۔ ان کے دلوں میں جو کچھ ہے ، اسے اللہ سب سے زیادہ جانتا ہے ۔ اگر میں ان کے بارے میں ایسی باتیں کہوں تو میرا شمار یقینا ظالموں میں ہوگا ۔

جامعۃ الامام رشید احمد گنگوہی

Address

Yamunanagar
135001

Telephone

+918708858648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABDUL BASIT MALAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ABDUL BASIT MALAK:

Share

Category