Kaneeze Fatima amjadi qadri

Kaneeze Fatima amjadi qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kaneeze Fatima amjadi qadri, Legal, Varanasi.

Aap Tamami Hazraat Se Guzarish Hain Ki Is Accademy Me Zyada se Zyada donation Ata Kar Ke Apne Aamal me Nekiyon Ka Izafa ...
25/02/2026

Aap Tamami Hazraat Se Guzarish Hain Ki Is Accademy Me Zyada se Zyada donation Ata Kar Ke Apne Aamal me Nekiyon Ka Izafa Karen Kyon Ki Is Accademy se Kafi Bacchiyon Ko Dars e Ilm Se Mala mala Kiya jata hai ager Aap ka ek Rupiya in Quran Paak Padhne Wali Bacchiyon par Kharach Hua to Allah Ta'ala Zaroor Is ka Ajar Ata Farmayega
Allah Ta'ala Ki bargah me Dua hai ki Hamari Is Kavish Ko apni bargah me Qubool Farmaye Aameen

*تاریخ آزادی اور مسلمانوں کی قربانی ایک نظر میں*جب ہم تحریک آزادی کا مطالعہ کریں گے تو یہ واضح ہو جاۓ گا کہ ہندوستان کی ...
15/08/2025

*تاریخ آزادی اور مسلمانوں کی قربانی ایک نظر میں*

جب ہم تحریک آزادی کا مطالعہ کریں گے تو یہ واضح ہو جاۓ گا کہ ہندوستان کی تحریک آزادی کی تاریخ تین ادوار پر مشتمل ہے، پہلے دور کو اعتدال پسندوں کا دور" کہا جاتا ہے جس کی ابتدا ١٨٨٥ سے ہوتی ہے اور انتہا ١٩٠٥ پر ہوتی ہے، دوسرے دور کو انتہا پسندوں کے دور" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کا آغاز ١٩٠٥ سے ہوتا ہے اور اختتام ١٩١٩ پر ہوتا ہے اور تیسرا کاندھیائی دور" سے شروع ہوکر ١٩٤٧ میں آزاد ہند پر ختم ہو جاتا ہے

حضرت شاہ ولی اللّٰه محدث دہلوی، شاہ عبد العزیز محدث دہلوی، علامہ فضل حق خیرآبادی اور دیگر علماۓ اسلام نے تحریک آزادی ١٨٥٧ سے پہلے ہی شروع کر رکھی تھی لیکن باضابطہ طور سے اس کا اعلان ١٨٥٧ ہی میں دہلی کی جامع مسجد سے فتواۓ جہاد" جاری کرنے کے بعد کیا، ان کی کوششوں کو دیکھ کر صرف مسلم ہی نہیں بلکہ غیر مسلم ہندوستانی بھی نہایت تیزی کے ساتھ اس تحریک میں شامل ہونے لگے

گویا کہ انقلاب ١٨٥٧ کے بانی در حقیقت اس وقت کے مسلمان علماۓ کرام ہی تھے لہذا یہ حقیقی تاریخ کا اظہار ہے کہ تحریک آزادی کے بانی اور محرک مسلمان تھے اتنا ہی نہیں بلکہ حقیقت پسند غیر مسلم مؤرخین مثلاً ڈاکٹر تارا چند پی سی جوشی وغیرہ اور اسلام مخالف انگریز تاریخ نگاروں کے بیان کردہ حقائق سے بھی اس کی تصدیق ہو جاتی ہے، جیسا کہ ہنٹرنامی انگریز مؤرخ کی اس کتاب سے واضح ہو جاتا ہے جو مسلمانوں کی مجموعی مجاہدانہ سرگرمیوں پر لکھی گئ ہے اور جس میں آزادی کی کوششوں میں ہر محاذ پر مسلمانوں اور ان کی مذہبی قائدین کو پیش پیش دکھایا گیا ہے، ہنٹر نے لکھا" جو مسلمان زیادہ متعصب ہیں ہیں وہ تو کھلم کھلا بغاوت میں حصہ لے رہے ہیں اور باقی تمام بھی علانیہ جہاد کی فرضیت پر بحث میں مصروف ہیں شیعہ جماعت بھی جو ہندوستان میں بہت ہی مذکورہ انگریزی مؤرخ کے مندرجہ بالا اقتباس سے یہ روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتا ہے کہ علمائے کرام کی شرکت تحریک آزادی میں کس قدر تھی اور غیروں کی کس قدر

{ہندوستان کی آزادی میں علما کی خدمت}

فدائے حضور سرکار تاج الشریعہ
محمد شــہریار رضا خان قادری
راۓ بوجھا بہرائچ شریف یوپی

Noori razvi academyAdmission open Qirat course Diniyat course
07/08/2025

Noori razvi academy
Admission open

Qirat course
Diniyat course





30/07/2025

Address

Varanasi
221005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaneeze Fatima amjadi qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category