Jammu Kashmir is my life

Jammu Kashmir is my life jammu kashmir gilget baltestan ladhak is not part of india and Pakistan

07/06/2026

تازہ اپڈیٹ اندروٹ کھڈ ۔۔
رینجر کے تازہ دستے راولاکوٹ داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے جس پر منگ کی عوام نے ایک بار پھر رینجرز کو اپنے قبضے میں لے لیا

07/06/2026

راولاکوٹ میں پاکستانی رینجرز کی فائرنگ جاری عوام پرجوش ھم لڑے گے آخری وقت تک لڑے گے اللّٰہ سب کو سلامت رکھے

07/06/2026

راولاکوٹ پاکستانی رینجرز نے نماز جنازہ نہیں پڑھنے دیا پاکستانی فورسز کی فائرنگ بدستور جاری عوام اپنے سینے پیش کر رہی ہے لیکن دھرنا جاری اللّٰہ آپ سب کو سلامت میرے کشمیر کے مزحمت کاروں سلام ہو آپ پر



07/06/2026

راولاکوٹ شہر میں شرکاے دھرنا پہ پولیس اور رینجر کی جانب سے شدید شیلنگ





#تیزہوتیزہوجدوجہدتیزہو

اج صبح آفسر مارکیٹ راولاکوٹ میں دو اسلحے سے لیس گاڑیوں عوام نے اپنے قبضے میں لی جو کے پاکستانی رینجرز کی تھی آدمی بھاگنے...
07/06/2026

اج صبح آفسر مارکیٹ راولاکوٹ میں دو اسلحے سے لیس گاڑیوں عوام نے اپنے قبضے میں لی جو کے پاکستانی رینجرز کی تھی آدمی بھاگنے میں کامیاب رہے دو چار عوام کے قبضے میں بھی ہیں آیک کا آئی ڈی کارڈ ادھر ہی رہ گیا آئے کر لے جائے


جاوید چوہدری انسان نہیں بلکے ڈنگر ہے کشمیری اس کو اپنے جوتے کی نوک پر نہیں رکھتے کشمیر کا نام وضو کر کے لیا کرو
07/06/2026

جاوید چوہدری انسان نہیں بلکے ڈنگر ہے کشمیری اس کو اپنے جوتے کی نوک پر نہیں رکھتے کشمیر کا نام وضو کر کے لیا کرو


07/06/2026

تازہ ترین اپڈیٹ
راولاکوٹ CMH کے سامنے فورسز اور عوام آمنے سامنے
عوام نے فورسز کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

07/06/2026

کشمیر کی 90 پرسنٹ عوام جموں کشمیر ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہے حکومت دو دن پہلے بھی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے ٹیبل پر تھی وزیراعظم 9 جون مارچ میں عوام کو پانی پلانے کی باتیں کر رہے تھے پھر اوپر سے کنٹرول کرنے والی قوتوں کے اشارے پر پوری ریاست کو اندھرے میں پونچھا دیا تشدد کیا جا رہا ہے انٹرنیٹ بند ہے پوری ریاست پر بندوقیں لیے پاکستانی فوجی گھوم رہے ہیں جن کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا تھا جس فوج نے انڈین کشمیر فتح کرنا تھا ان کی حقیقت بھی آیک بار پھر کشمیر کی عوام کے سامنے ہے وہ آزاد کشمیر کو فتح کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی عوام کو فتح کرنا چاہتے ہیں لیکن غلم کے آگے کشمیری کھبی جھوکے گے نہیں کھبی تمھارے سامنے سجدے نہیں کرے گے ھم لڑے گے اس وقت تک لڑے گے جب تک آخری کشمیری کو تم شہید نہ کر دو





#تیزہوتیزہوجدوجہدتیزہو

06/06/2026

تازہ ترین: راولاکوٹ میں شازیب حبیب کی نمازِ جنازہ غیر معینہ مدت تک مؤخر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ورثاء نے میت آبائی گاؤں گلیات سے عوام کے حوالے کرتے ہوئے راولاکوٹ روانہ کر دی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ میت کو شہر میں رکھ کر لامحدود مدت کے لیے دھرنے کی صورت اختیار کی جائے گی۔


06/06/2026

جو ڈر سے غیر ریاستی فورسز سے وہ کشمیر نہیں اللّٰہ سب کو سلامت رکھے



#تیزہوتیزہوجدوجہدتیزہو




Address

Punch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir is my life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jammu Kashmir is my life:

Share

Category