Kohistan ki awaz

Kohistan ki awaz بس اگلے موڑ سکون ہوگا۔
چل زندگی تھوڑا اور چل۔🖤 good

13/11/2025

Mira.004 The Islamic official

13/11/2025

شہدائے اسلام آباد دھماکہ کے لیے شہداء پیکج اور انصاف کا مطالبہ

ہم گورنمنٹ آف پاکستان سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ کل اسلام آباد کچہری کے سامنے بم دھماکے میں شہید ہونے والے مزدور اور محنت کش لوگوں کے لیے شہداء پیکج کا اعلان کیا جائے۔

ہم اپنے علاقے کے ایم این اے ملک ادریس صاحب، ایم پی اے سجاد صاحب، اور تحصیل چیئرمین مولانا رحمت اللہ صاحب سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنا کردار ادا کر کے گورنمنٹ سے ان کے لیے شہداء پیکج کا اعلان کروائیں، کیونکہ یہ لوگ محنت کش اور حقِ حلال کے لیے آئے ہوئے تھے۔

ان میں ہمارے علاقے کے مولانا محمد عارف شہید بھی شامل ہیں، جو اسلام آباد میں بچوں کو پڑھا رہے تھے اور تعلیم کے ذریعے معاشرے کی خدمت کر رہے تھے۔

یہ شہداء ہماری قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، اور ان کے اہلِ خانہ کے حق میں انصاف اور شہداء پیکج کا اعلان ہونا چاہیے۔تحریر ilyas #

13/11/2025

Asad Umar Asif Ali Zardari

12/11/2025

Mira.004

12/11/2025

hiii Mira.004

12/11/2025

رمضان المبارک ان شاءاللہ
18 : 2 : 2026
عید الفطر ان شاءاللہ
20 : 3: 2026 Asif Ali Zardari Asad Umar Aseefa Bhutto Zardari

Higest 5th wickets partnership for pakistan against sri Lanka,in ODIs 🇵🇰🏏
12/11/2025

Higest 5th wickets partnership for pakistan against sri Lanka,in ODIs 🇵🇰🏏

Hong Kong Super Sixes Winning List1992 to 2025....Hong Kong Sixes 2025-26 Pakistan Final Champions 🏆...
11/11/2025

Hong Kong Super Sixes Winning List
1992 to 2025....

Hong Kong Sixes 2025-26 Pakistan Final Champions 🏆...





11/11/2025
11/11/2025

سلمان علی آغا نے اپنے ون ڈے کیرئیر کی دوسری سنچری مکمل کر لی ہے 👏👏👏👏👏👏

Huge Six By Muhammad Nawaz 😯👏
11/11/2025

Huge Six By Muhammad Nawaz 😯👏

Address

Pattan

Opening Hours

9am - 5pm

Telephone

+923465778426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohistan ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kohistan ki awaz:

Share

Category