27/05/2020
جمیعت طلبا اسلام پنجاب کے صدر ملک زبیر احمد کھوکھر اور نائب صدر حافظ محمد سعد نے 28 مئی بروز جمعرات کو اجلاس طلب کرلیا-جس میں جمیعت طلبا اسلام پنجاب کے جنرل سیکرٹری مہر فخر حیات کرنانہ-ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ محمد سلمان- پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ملک عتیق الرحمن کھوکھر-ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خواجہ حنظلہ صدیقی-سیکرٹری خزانہ پنجاب مدثر سعید-سرپرست حافظ معاذ اور دیگر ممبران شرکت کریں گے