Hafiz Ali Hassan Chish*tti

Hafiz Ali Hassan Chish*tti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Ali Hassan Chish*tti, Legal, 152026, Muktsar Sub-District, Muktsar.

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ خواص پور لالہ موسی سے تعلیمی سفر مکمل ہونے پر میری خوشی میں شامل ہونے والے فیملی ممبرز، دوست و اح...
04/03/2024

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ خواص پور لالہ موسی سے تعلیمی سفر مکمل ہونے پر میری خوشی میں شامل ہونے والے فیملی ممبرز، دوست و احباب کا بے حد شکریہ، یقیناً آپ کا آنا میرے لیے باعث شرف تھا، اللہ کریم آپ کو دارین کی سعادتوں سے نوازے۔❤❤❤🥀🥀🥀🥀

انشاء اللہ ❤❤❤❤
17/02/2024

انشاء اللہ ❤❤❤❤

تمام تعریفیں اس خالق کائنات کی جو انسان کو اس کی سوچ سے بڑھ کر اپنے فضل وکرم سے نوازتا ہے ❣️بحمد اللہ تعالیٰ ❣️🤲 🌹میری ز...
07/02/2024

تمام تعریفیں اس خالق کائنات کی جو انسان کو اس کی سوچ سے بڑھ کر اپنے فضل وکرم سے نوازتا ہے ❣️

بحمد اللہ تعالیٰ ❣️🤲


🌹میری زندگی کے لمحات میں سے خوشی کا اہم ترین موقعہ🌹
الحمد لله 8 سالہ درس نظامی (عالم وفاضل کورس)مکمل ہوا۔
خوشی اور غم ساتھ ساتھ......!
خوشی اس دستار ِفضیلت کی جو برسوں کی محنت شاقہ کاانعام ہے۔
اور دکھ اس فراق وجدائی کا جو کامل آٹھ سے نو برس مدرسے کی روح پرور صحبت ومجالست کے بعد اب سہنا پڑرہی ہے۔.
ان آٹھ سے نو سالہ علمی سفر میں اس بات کا اندازہ ہوا کہ پہلا اور اخری سال سب سے مشکل ہوتے ہیں پہلے سال میں یہ سوچ و فکر کہ یہ اٹھ سال کیسے گزریں گے؟ اور آخری سال میں یہ فکر کہ یہ کیسے گزر گئے.....
سو الحمد لله ربِ متعال کے فضل وکرم اور اسی کی عنایت سے اوروالدین بہن بھائیوں عزیز و اقارب کی دعاؤں اور مشفق و مھربان اساتذہ کرام کی شب و روز کی محنت و شفقت اور ہر قدم راہنمائی سے ضرب یضرب سے شروع ہونے والا یہ سفر آخر کار کلمتان حبیبتان پر اختتام پزیر ہوا..
اللّٰہ تعالیٰ خالصتاً دین متین کی صحیح معنوں میں خدمات سر انجام دیتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ خواص پور لالہ موسیٰ سے آٹھ .نو سالہ تعلیمی سفر مکمل ہونے پر دستارِ فضیلت ہونے جا رہی ہے، جس میں آپ کو دعوت محبت پیش کی جاتی ہے۔ آپ کی تشریف آوری میرے لئے باعث مسرت ہوگی۔💖💖💖❤

Address

152026, Muktsar Sub-District
Muktsar
152026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Ali Hassan Chish*tti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category