Al Quran and sunnah

Al Quran and  sunnah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Quran and sunnah, Legal, Handwara magam, Handwara.

12/02/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*🗒️آج کا کیلینڈر🗒️*

🔖 *01 شعبان 1445ھ* 💎
🔖 *12 فروری 2024ء* 💎
🔖 *30 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

🍁 *امت کی عمریں !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میری امت کی عمریں ساٹھ اور ستر سال کے درمیان ہوں گی ۔ اس سے آگے بڑھنے والے کم ہوں گے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4236»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

09/02/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*🗒️آج کا کیلینڈر🗒️*

🔖 *28 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *09 فروری 2024ء* 💎
🔖 *27 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

💞 *جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-883»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Address

Handwara Magam
Handwara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quran and sunnah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category