Sher Afzal Khan Fans

Sher Afzal Khan Fans Human Rights activist
Member National Assembly of Pakistan, Advocate Supreme Court of Pakistan, Former Judge:
(1)

09/09/2026

09/09/2026

"ورکرز کی دلی خواہش ہے کہ میں اس مارچ میں شرکت کروں، مگر یہ لوگ مجھے دعوت دینے سے ڈرتے ہیں۔ میں کسی کی حوصلہ شکنی نہیں کر سکتا، اس مارچ کے ساتھ خان صاحب کا نام جڑا ہے، اس لیے میں اس کے حوالے سے ایسی کوئی بات نہیں کروں گا۔ مگر کاش زمینی حقائق بھی ایسے ہوتے کہ یہ لوگ کچھ محنت و کاوش کر رہے ہوتے، تو میں کھل کر ان کی تعریف کرتا۔ میری دعا ہے اللہ انہیں کامیاب کرے۔"شیر افضل خان مروت

09/09/2026

"علی آ مین گنڈاپور آگر بہت بھی چاہیں کہ میں اس مارچ کا حصہ ضرور بنو،لیکن بات صرف اتنی نہیں ہے،پارٹی کہ فیصلہ سازی پہ جو لوگ قابض ہیں وہ کبھی نہیں چاہیں گیں کہ شیر افضل خان مروت آئیں ۔۔
جس طرح ایک میان میں دو تلواریں نہیں سما سکتی بلکل اسی طرح نہ یہ مجھے قبول ہیں اور نہ ان کو میں قبول ہوں۔"
شیر افضل خان مروت

09/09/2026

"آگر 27ستمبر کو عظیم وشان مارچ کے دعوے کرنے والے آگر اس میں کامیاب نہیں ہوتے تو پھر ان کے ہٹائے جانے کے دن بہت قریب ہے۔"
شیر افضل خان مروت

08/09/2026

‏جو لوگ مجھ پر الزام تراشی کرتے ہیں، وہ بھی سن لیں: جس دن خان صاحب باہر آئیں گے، اُس دن میں خود منظر سے ہٹ جاؤں گا۔ جو لوگ مجھے اپنے لیے خطرہ سمجھتے ہیں، انہیں واضح کر دوں کہ خان صاحب کی واپسی کے بعد مجھے کسی عہدے یا مقام کی ضرورت نہیں۔
‏مجھے اپنی خدمات کا جو صلہ ملا، وہی میرے لیے کافی ہے۔ خان صاحب کا حکم ہمیشہ میرے لیے سر آنکھوں پر ہے۔" شیر افضل خان مروت

07/09/2026

"خان کا واضح پیغام ہے کہ مارچ کسی صورت ملتوی نہیں ہونا چاہیے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اگر خان صاحب کو شفا ہسپتال منتقل کر دیا گیا تو قیادت کیا فیصلہ کرتی ہے؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ قیادت بھی یہی چاہتی ہے کہ خان خود بیان دیں اور ہم مارچ روک دیں۔"

Address

72 Wilbraham Street
Preston
PR15NN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Afzal Khan Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sher Afzal Khan Fans:

Shortcuts

Share