Mian Masood Jamal Sussal

Mian Masood Jamal Sussal CEO of Baghban Pakistan || Lawyer || social worker

01/09/2026
01/09/2026

🌿 الحمدللہ! باغبان پاکستان کے پلیٹ فارم پر 🌿

خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے نام پر مفت پودوں کی تقسیم اور شجرکاری جاری ہے۔ 🌱

🎯 مقصد:
اللہ تعالیٰ کی رضا اور خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی خوشنودی کے لیے شجرکاری کو فروغ دینا اور پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانا۔

📩 پودے حاصل کرنے کے لیے فیس بک باغبان پاکستان پیج کے اِن باکس میں ارسال کریں:

👤 نام
📱 موبائل نمبر
📍 مکمل پتہ
🌱 پودے کی ورائٹی
🌱 مطلوبہ تعداد

📅 پودوں کی تقسیم "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر جاری ہے

📞 نرسری آنے سے پہلے رابطہ ضرور کریں۔

📌 اہم ہدایات:
✅ پودے صرف نرسری سے خود آ کر وصول کیے جا سکتے ہیں۔
❌ ہوم ڈیلیوری کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔

📍 باغبانِ پاکستان فری نرسری
گوگیرہ روڈ، سسل چوک، پاکپتن شریف

📞 رابطہ:
0300-8750213
0300-2228845
0302-6377772

🌱ایک درخت لگائیں، صدقۂ جاریہ کمائیں، ماحول کو سرسبز بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے بہتر پاکستان چھوڑ جائیں۔ 🇵🇰🌳

01/09/2026

🌿 باغبانِ پاکستان نرسری پر پودوں کی مفت تقسیم جاری ھے 🌿

🌳 دستیاب پودوں کی اقسام:
🍋 لیموں • 🌿 انجیر • 🥭 آم • 🌳 جامن • 🍎 انار • 🍈 امرود • 🍇 انگور • 🍑 آلوچہ • 🌳 بیر • 🌳 ارجن • 🌳 بکائن • 🌳 نیم • 🌳 شیشم • 🌳 ولایتی ککر • 🌳 سرس • 🌺 بوتل برش • 🌳 سفیدہ • 🌳 توت • 🌳 پاپلر • 🌿 سنبل • 🌸 کنیر • 🌳 سکھ چین • 🌺 گڑھل (ہبسکس) • 🌿 جٹروفا • 🌳 پیپل • 🌳 بوہڑ • 🌳 لاجسٹونیا • 🌴 وال پام • 🌳 پٹاجن • 🌳 ٹرمینیلیا • 🌳 سوہانجنا

🎯 مقصد:
اللہ تعالیٰ کی رضا اور خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی خوشنودی کے لیے شجرکاری کو فروغ دینا اور پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانا۔

📩 پودے حاصل کرنے کے لیے فیس بک باغبان پاکستان پیج کے اِن باکس میں ارسال کریں:

👤 نام
📱 موبائل نمبر
📍 مکمل پتہ
🌱 پودے کی ورائٹی
🌱 مطلوبہ تعداد

📅 پودوں کی تقسیم "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر جاری ہے

📞 نرسری آنے سے پہلے رابطہ ضرور کریں۔

📌 اہم ہدایات:
✅ پودے صرف نرسری سے خود آ کر وصول کیے جا سکتے ہیں۔
❌ ہوم ڈیلیوری کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔

📍 باغبانِ پاکستان فری نرسری
گوگیرہ روڈ، سسل چوک، پاکپتن شریف

📞 رابطہ:
0300-8750213
0300-2228845
0302-6377772

🌱ایک درخت لگائیں، صدقۂ جاریہ کمائیں، ماحول کو سرسبز بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے بہتر پاکستان چھوڑ جائیں۔ 🇵🇰🌳

09/08/2026
07/08/2026

باغبان پاکستان پر پودوں کی تقسیم جاری
مقصد اللّٰہ تعالیٰ اور خاتم النبیین ﷺ کی خوشنودی

Address

Longsight
Manchester
M193DG

Telephone

+923458444475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Masood Jamal Sussal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mian Masood Jamal Sussal:

Shortcuts

Share