Ya Ali

Ya Ali Ya ali

Tittle manqbatجشن حسن ہے آجComing Soonانشاللہ 15 رمضان المبارک ReleasingWrite  کرم عباس ہاشمیIn helper صدا حسین حیدر
14/04/2022

Tittle manqbat
جشن حسن ہے آج
Coming Soon
انشاللہ 15 رمضان المبارک
Releasing

Write
کرم عباس ہاشمی
In helper
صدا حسین حیدر

14/04/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام مومنین و مومنات کو فیس بک پیج #یاعلیعلیہالسلام # کی طرف سے جشن امام حسن علیہ السلام مبارک
آپ مومنین و مومنات جانتے ہیں کہ ہم ہر معصوم کی ولادت ہو یا شہادت ہم اسی حساب سے سے فیس بک پیج #یاعلیعلیہالسلام # پر پوسٹ شیر کرتے ہیں آئندہ سے انشاء اللہ ویڈیو کلام شیئر کیا جائے گا

ہمارے اس فیس بک پیج #یاعلیعلیہالسلام # کے ساتھی دوستوں کے ساتھ مل کر ممکن ہوا ہے ہے ان میں صدا حسین حیدر غلام مصطفی جعفری رضا حسین ہاشمی کرم عباس ہاشمی اور دیگر مومنین شامل ہیں

پہلی دفع اس فیس بک پیج #یاعلیعلیہالسلام # پر ایک کلام جو اس فیس بک پیج #یاعلیعلیہالسلام # کے ساتھی دوستوں کے مرہون منت ہے پہلا کلام امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے حوالے سے ہے

پہلا کلام بہت جلد فیس بک پیج #یاعلیعلیہالسلام # پر ایک پوسٹ کے ذریعے آپ کو اس کی اطلاع دی جائے گی انشاء اللہ آپ اسے سن کر خوش ہوں گے

آخر میں نعرہ حیدری
یا علی علیہ السلام

12/04/2022
More share
05/04/2022

More share

03/04/2022

آپ کے انتظار میں ہر دن گرتا جا تا ہے
وہ دیکھو ڈھل رہا ہے سورج دن گزتا جاتا ہے
دشمن اہل بیت کہہ رہے ہیں قیامت کے دن
ڈھونڈ لو کوئی سفارش دن گزتا جاتا ہے

ہم کو یاد و معلوم ہے تم بھول گئے
سجدے میں نہ کہا اترو حسین دن گزتا جاتا ہے

وقت ظہور امام ہے سن وقت
تم نہ گزرنا چاہےدن گزتا جاتا ہے

دعا کرو ہو جائے ظہور امام
بڑی مشکل سے حال گرتا جاتاہے

خواب میں ملاقات امام میں امام بولے
اٹھ جاؤ کرم وقت ظہور نزدیک ہے دن گزتا جاتا ہے

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ya Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share

Category