Irfan Khan Niazi

Irfan Khan Niazi Start trust on yourself is the biggest success

30/03/2024

سلام اُس امام پر جسکی حالت نماز میں جاۓ نماز ، داڑھى اور چہرہ خون سے تر تھا . 😭

هائے مولا على عليه السلام

یہ چین کی کمپنی Hikvision دنیا میں CCTV  کیمرے نصب کرنے والی دوسری بڑی کمپنی ہے۔ پہلی تو آپ جانتے ہی ہونگے۔
29/03/2024

یہ چین کی کمپنی Hikvision دنیا میں CCTV کیمرے نصب کرنے والی دوسری بڑی کمپنی ہے۔ پہلی تو آپ جانتے ہی ہونگے۔

بارش کا پہلا قطرہ۔۔۔انشااللہ منزل قریب ہے
26/03/2024

بارش کا پہلا قطرہ۔۔۔انشااللہ منزل قریب ہے

24/03/2024

فیصل آباد کے نوجوان کی پتنگ کی ڈور سے شہید ہونے کی ویڈیو نے ہلا کے رکھ دیا۔ افطار کا سامان لینے کے لئیے جانے والے خوبصورت جوان کی شہادت والدین کے تا مرگ بہت شدید صدمہ ہے۔ بحثیت ہجوم اب ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ کہیں بھی پتگ بازی جیسا خونی کھیل دیکھیں تو فوراً پولیس کو 15 پر کال کریں۔ ممکن ہوتو اس سب کی ویڈیو بنائیں پڑوسیوں کا بچہ ہے تو اس کے والدیں کو فوراً اطلاع دیں اور دوبارا پھر دیکھیں تو پولیس کو اطلاع کریں۔ خدارا رحم کریں خود پر بھی اور دوسروں پر بھی۔
اللہ پاک ہمیں حقیقی معنوں میں ایک غیرت مند قوم بننے کی توفیق عطا فرمائے۔

صرف یہ تغمہ میرٹ پر دیا گیا ہے۔۔غریدہ کی خدمات یہ جرنیل اور سیاست دان کبھی نہیں بھول پائیں گے۔۔۔!غریدہ تیرے جانثار بے شم...
24/03/2024

صرف یہ تغمہ میرٹ پر دیا گیا ہے۔۔
غریدہ کی خدمات یہ جرنیل اور سیاست دان کبھی نہیں بھول پائیں گے۔۔۔!
غریدہ تیرے جانثار بے شمار بے شمار

Complete story in Just 4 pictures …Darama serial Ichra Bazar…🫷🏻
23/03/2024

Complete story in Just 4 pictures …Darama serial Ichra Bazar…🫷🏻

Ramadan Kareem Mubarak ♥️
10/03/2024

Ramadan Kareem Mubarak ♥️

جب آپ سلون سے سو رہے ہوتے ہیں تو وہ آپ کے لیئے ریاضی کے مشکل سوال حل کر رہے ہوتے ہیںشاباش جوانوں اور اقبال کے شاہینوں607...
06/03/2024

جب آپ سلون سے سو رہے ہوتے ہیں تو وہ آپ کے لیئے ریاضی کے مشکل سوال حل کر رہے ہوتے ہیں
شاباش جوانوں اور اقبال کے شاہینوں
607-0 = 007

01/03/2024

میں حیران ہوں کہ جب عزت ہی نہیں تو توہین کیسے ہوجاتی انکی۔۔؟؟
“کمشنر راولپنڈی کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا”

09/02/2024

قیصرہ الہی ہار گئ ڈفررر جیت گئے۔۔۔
رات 2 بجے تک وہ ایک لاکھ سے جیت رہی تھی۔۔
ڈفررر نہ کرو عوام کے مینڈیٹ کو چوری نہ کرو

09/02/2024

1971 میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کا نتیجہ یاد ہے نہ۔۔۔؟؟

ڈفرررررررررررررر

09/02/2024

‏شیر افضل مروت کی مسلم لیگ ہاؤس میں فون کال..
"وڑنا اس کو کہتے ہیں"
کہہ کر فون بند کر دیا😅

Address

House No. 98
London
E79LT

Telephone

+447950717048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Irfan Khan Niazi:

Featured

Share