27/02/2024
To whom it may concern.
ایک دفع کا ذکر ہے کہ ایک پالستانی دوست پہلی مرتبہ سعودیہ گیا بہت خوش بھی تھا اور عربی زبان سے پیار بھی بہت تھا لیکن عربی لکھ سمجھ نہ سکتا تھا۔جیسے ہی جناب ائیرپورٹ سے باہر نکلا تو دیکھا کہ ایک دیوار پر عربی لکھی ہے تو زار و قطار چومنے لگ گیا پاس سے ایک پاکستانی کا گزر ہوا اس نے چوچھا جناب آپ جانتے ہیں یہ کیا تحریر ہے بولا جی ہاں یہ عربی لکھی ہے تو دوسرا شخص ہنسنے لگا کہا جناب یہ عربی میں لیڑرین لکھا ہوا ہے😂
یہی حال ہماری قوم کا ہے خداراہ 🙏 فساد نہ پھیلائیں شکریہ . Hamza___Baig Followers