14/08/2026
ڈی۔سی آفس خپلو میں administrative office محترم جبار صاحب کے ساتھ صدر علی محمد صاحب، غلام محمد شاہین صاحب اور ایڈووکیٹ مظفر علی آخوند امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسلر نے ملاقات کی۔
ملاقات میں غازی تھنگ اسکول کا ایشو جلد حل کرانے کی اپیل کی گئی۔