Advocate Mehar Ahmad Saeed

Advocate Mehar Ahmad Saeed My mother is my heaven � Lawyer �

Whatsapp no:03274300242
23/07/2025

Whatsapp no:
03274300242

03/09/2023
Arang kel Kashmir ❣️🤗
20/06/2023

Arang kel Kashmir ❣️🤗

30/05/2023
فتح مبارک ❤️✨🌸عالم اسلام کے عظیم لیڈر نے ایک دفعہ پھر فتح حاصل کر لی،رجب طیب ایردوان تیسری مرتبہ ترکی کے صدر منتخب، رجب ...
28/05/2023

فتح مبارک ❤️✨🌸
عالم اسلام کے عظیم لیڈر نے ایک دفعہ پھر فتح حاصل کر لی،رجب طیب ایردوان تیسری مرتبہ ترکی کے صدر منتخب، رجب طیب اردوان نے 52.87 فیصد ووٹ حاصل کیے،
رجب طیب ایردوان دنیائے سیاست کی وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں 1992ء سے آج تک کسی بھی انتخابات میں شکست نہیں دی جا سکی، تمام مسلمان اسلام کو اس عظیم مسلم لیڈر کی جیت مبارک ہو ❤️🌸
اللہ رجب طیب اردوان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲🌸❤️

‏آپ تھوڑی دیر کے لیے یہ بھول جائیں کہ بلاول بھٹو بھارت گئے تھے ۔‏آپ صرف یہ یاد رکھیں کہ پاکستان کا وزیر خارجہ چین اور رو...
07/05/2023

‏آپ تھوڑی دیر کے لیے یہ بھول جائیں کہ بلاول بھٹو بھارت گئے تھے ۔
‏آپ صرف یہ یاد رکھیں کہ پاکستان کا وزیر خارجہ چین اور روس کی بنائی گئی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا گیا تھا ۔
‏اب وہ جانے سے پہلے مودی کو " گجرات کا قصائی " کہہ کے جاتا ہے۔ انڈیا سے اسے قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں ۔وہاں اپنے خطاب اور انٹرویوز میں کشمیر ، کلبھوشن ، سمجھوتہ ایکسپریس ، یو این اؤ قرارداد،ریاستی دہشت گردی ، ہر موضوع پہ کھل کے بات کرتا ہے ۔
‏ڈپلومیٹک سمائل کے ساتھ راج دیپ سر دسائی کو انٹرویو دیتا ہے ( جو کہ یقینا آپ نے نہیں دیکھا ہو گا ) جس کے چینل کی پچاس کروڑلوگوں تک ریچ ہے ۔
‏ہر سوال پہ اتنے سینئر اینکر کی کلاس لیتا ہے۔
‏پاکستان کا دفاع کرتا ہے ۔انڈین عوام اور سپر پاورز کے وفود کے سامنے اپنا اور کشمیر کا مقدمہ لڑتا ہے ۔
‏پھر بھارتی وزیر خارجہ تب بکواس کرتا ہے جب آپ کا وزیر خارجہ واپسی کی فلائٹ میں ہوتا ہے۔آپ کا وزیر خارجہ ائیرپورٹ پہ اترتے ہی جواب دیتا ہے ۔

‏چھوڑیں کہ وہ بلاول بھٹو تھا ۔
‏اور کیا مودی کو چپیڑیں کرا کے آتا
‏آپ ذرا صاف نیت سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی پرفارمنس دیکھیں
‏اور کچھ انٹرویوز دیکھ لیں ۔۔۔۔کچھ اخبارات پڑھ لیں پلیز ۔۔۔۔۔اور نہیں تو انڈیا ٹوڈے کے ساتھ وزیر خارجہ کا انٹرویو دیکھ لیں ۔۔۔۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Advocate Mehar Ahmad Saeed publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Advocate Mehar Ahmad Saeed:

Partager