05/10/2026
سابقہ ڈاکوؤں کی چوریوں کا فرانزک کرنا نہایت ضروری تھا۔ منسٹر تعمیرات محمد نسیم
عوامی اے ڈی پی لیکر آیا ہوں عوامی مفاد میں خرچ ہوگا۔
میں اے ڈی پی سے کاروبار نہیں کرونگا۔۔۔ منسٹر تعمیرات محمد نسیم