Capital Smart City Islamabad

Capital Smart City Islamabad CAPITAL SMART CITY ISLAMABAD
13th May Holiday Inn Mississauga (401 & Dixie)
Launching and refreshme

10/27/2022
10/02/2022

متوقع فیصلہ
عمران خان نے توہین عدالت کیس کی عرضی ميں چاہے جو بھی کچھ لکھا ہو ۔۔۔۔۔۔ہم اسے معافی تصور کرتے ہوے خان صاب کو معاف کرتے ہيں ۔
(راناسہہیل اردو خبرنامہ کینیڈا )

https://youtu.be/JJto0fi0veg
09/29/2022

https://youtu.be/JJto0fi0veg

Increasing Political Intolerance Among Overseas Pakistanis - اورسیز پاکستانیز میں بڑھتی ہوئی سیاسی عدم برداشت۔ وجوہات اور نُقصانات۔ ...

09/28/2022

ڈاکٹر مريض اور اللہ میاں ———-
کینیڈا ميں لاکھوں خوبیاں ہیں مگر یہاں پر بالخصوص صوبہ اونٹاریو کے ہیلتھسسٹم سے تقریباً ہر شخص ہی نالاں ہے - يہاں کے ہسپتالوں کا ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ تو اپنے نام کے سو فیصد متضاد ہے اور یہسسٹم روز بروز بد سے بد تر ہوتا چلا جارہا ہے - ٹورانٹو ، مِسّی ساگا جیسے بڑے شہروں کے کسی ہسپتال کے ایمر جنسی چلے جائیں تو وہاں پر بھی ویٹنگ ٹائم کم سے کم پانچ سے چھ گھنٹے کا ہوتا ہے اور اگر آپ برمپٹن جیسے شہر کے ہسپتال چلے گئے تو اللہ پناہ -
آپ اگر اپنے فیملی ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں تو وہ عام سی pain killer پر ٹرخا دیتا ہے اور اس کی کی زیادہ تر یہی کوشش ہوتی ہے کہ فورا میڈیکل ٹسٹ کروا کے کسی سپیشلسٹ کو ریفر کردے - اب سپیشلسٹ کی اپائینٹمنٹ خدا جانے کہاں ملتی ہے کب ملتی ہےممکن ہے کہ اس وقت تک بیماری ہی ختم ہوجائے يا پھر بندہ ہی چلتا بنے ۔ پچھلے دنوں مجھے بھی ڈاکٹر کے پاس جانے کا تجربہ ہوا انہيُں بتایا کہ بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے ۔۔۔۔او کے ۔۔۔۔۔۔میری شوگر بھی آپ سیٹ کرتی ہے کبھی بہت زیادہ ہائی اور کبھی بہت کم ہو جاتی ہے - ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر نے ناگوار سا منہُ بناتے ہوے کہا ہم ایک وقت ميں صرف ایک بیماری کو ہی چیک کرتے ہيں ۔۔۔۔میں نے کہا ہو سکتا ہے کہ ایک بیماری کی وجہ سے ہی دوسری بیماری لگی ہوئی ہو ۔۔۔تو کیا يہ بہتر نہيں ہے کہ مریض آپ کو تفصیل سے بتادے کہ اسے اور کیا کیا میڈیکل پرابلم ہے اس طرح ٹائم بھی بچے گا اور سرکار کا خرچہ بھی ۔( واضح رہے کہ يہاں پر ہمارا میڈیکل تو مفت ہے مگر ہمُ جب بھی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہيں تو ڈاکٹر اس وزٹ کی فیس ہماری ہیلتھ کارڈ کے ذریعے فورا حکومت سے چارج کر لیتا ہے )
۔۔۔۔۔۔خیر ۔۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب بضد تھے کہ وہ صرف ایک ہی مرض کے بارے ميں میری بات سنیں گے ان کے بقول اگر وہ ایک ایک مریض سے اس کی مکمل کہانی سننے لگ جائیں تو باقی مریضوں کو کون اٹینڈ کرے گا ۔۔۔۔۔۔میں نے کہا ٹھیک ہے ميں دوسری بار اپنا ہیلتھ اپنا کارڈ چارج کروا لیتا ہوں لیکن میراپورا مسئلہ تو سنيں - انہوں نے کہا کہ ٹیھک ہے مگر اس کے لئیے دوبارہ سے میرے سٹاف سے اپائینٹمنٹ لینا ہوگی - ميں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب جب ميں پہلے سے ہی آپ کے کمرے ميں موجود ہوں تو باہر جا کر دوبارہ لائن ميں کیوں کھڑا ہوجاوں - ڈاکٹر نے کہا میرا وقت قیمتی ہے ميں نےکہا میرا وقت آپ سے بھی زیادہ قیمتی ہے - ڈاکٹر کو غصہ آگیا اس نے کہا کہ ميں آپ کو چیک نہيں کروں گا ۔۔۔۔۔۔ميں نے بڑے دھیمے سے کہا کہ ڈاکٹر صاب آپ بے شک نہ چیک کریں ۔۔۔۔۔لیکن مجھے لکھ کر دے دیں کہ آپ مجھے چیک کیوں نہيں کر رہے -
میری اس بات پر ڈاکٹر کو شاید کچھ اندازہ سا ہوگیا کہ يہ سب لکھ کر دینے کا کیا مطلب ہے - ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر صاب نرم پڑ گئے اور کہنے لگے اس ميں برا منانے کی بات نہيں ہماری میڈیکل کونسل کا فیصلہ ہے کہ ہم ایک وقت ميں صرف ایک ہی مرض کے بارے ميں بات کريں - ميں نے کہا کہ ٹھیک ہے ڈاکٹر صاب آپ مکی مرضی ہے لیکن میرا مشورہ ہے کہ اپنی میڈیکل کونسل سے يہ بھی کہہ دیجے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ اللہ میاں سے کہے کہ وہ بھی ایک وقت ميں ایک بندے کو صرف ایک ہی مرض لگایا کرے-
(رانا سہیل ۔۔۔۔۔اردوخبرنامہ کینیڈا )

09/26/2022

کریڈٹ کارڈ مارکہ اوورسیز ———
چند نہلے قسم کے اوورسیز پاکستانیوں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات، بد زبانی اور غیر اخلاقی رویوں کی وجہ سے تمام اوورسیز پاکستانیوں کے بارے ميں آج کل اسی طرح سے ایک خاص قسم کا منفی تاثر پیدا ہو رہا ہے جس طرح سے چند کرپٹ صحافیوں کے وجہ سے تمام صحافیوں کو کرپٹ کہنا يا پھر جیسے چند کرپٹ فوجی افسران کی وجہ سے پوری فوج کو ہی کرپٹ کہدینا عام سی بات ہے
لہذاہ سات سمندر پار جا کر رزق حلال کمانے والے ایک محنتی شخص اور ایک کریڈٹ کارڈ مار مار کر امیر ہونے والے اوورسیز پاکستانی ميں فرق جان کر راے قائم کیجیے-
(رانا سہیلُ——-اردوخبرنامہ کینیڈا )

09/26/2022

ضروری نہيُُں کہ ڈی این اے سے ہی معلوم ہو سکے بعض اوقات لوگوں کی حرکات و سکنات اور انسانی رویے ہی ان کا حسب نسب جاننے کے لئیے کافی ہوتے ہيں -
(رانا سہیل ——اردوخبرنامہ کینیڈا)

BBC,The Nation and The News together in Toronto .
09/24/2022

BBC,The Nation and The News together in Toronto .

09/24/2022

الفاظ کا ہیر پھیر ————-
عمران خان نے معافی تو نہيں مانگی اس نے تو مافی مانگی ہے —-
(رانا سہیل ——اردو خبرنامہ کینیڈا)

https://urdukhabarnama.com
09/23/2022

https://urdukhabarnama.com

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیلاب سے اتنی تباہی نہیں آئی جتنی پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے...

Address

6980 Maritz Drive
Mississauga, ON
L5W1Z3

Telephone

+14163126252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Smart City Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category