Syed Haider Kazmi

Syed Haider Kazmi Falcon of hopeful Skies, Pirate of unquenching seas🇦🇺🇵🇰⚖️NSW Young Labor-Australian Labor Party

19/06/2024

تاریخ
میں لکھا جائے گا ایک سال ایسا بھی آیا تھا جب مسلمان جانوروں کی قربانی کر رہے تھے اور یہودی مسلمانوں کی
😢😢

13/06/2024

بجٹ میں فوجی دفاع کے لیے 2122 ارب
صحت کیلئےھوالشافی
تعلیم کیلئے رب ذدنی علما اور خوراک کیلئے واللّٰہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص۔

20/05/2024

دور باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے، سر نہیں رہتے

20/05/2024

جب بھی ہیلی کاپٹر گرتا ہے
تو محب وطن کا گرتا ہے
غدار کا نہیں

14/04/2024

ایران نے ثابت کیا کہ میزائل
صرف کسی خاص دن پر ہوا یا دُھوپ لگوانے کیلئے نہیں ہوتے،
بلکہ ان کو چلانا بھی آنا چاہیئے...!!

13/04/2024

پنجاب پُلس والے ٹک ٹاک سلومو بناتے تھے "بندہ ڈَک لینے آں، گھروں چَک لینے آں"
پھر انکے "بڑے بھائی" نےگانے کی اگلی لائن بولی "ساڈے matter اچ آوندی نہ پُلَس بَلیئے"

30/03/2024

اے اللہ تجھے کربلا کے مظلوموں کا واسطہ فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرما 💔

23/03/2024

*کئی دنوں سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کی سیٹ خالی تھی۔* کوئی اہل جوان نہیں مل رہا تھا۔
*آخر کار یہ معرکہ بھی دھرتی کے عظیم ادھیڑ عمر بیٹے نے فتح کر لیا۔*

Lt (R) General Muhammad Aziz Appointed as New Chairman PPSC.

23/03/2024

اگر 75 سال بعد بھی

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گُل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

جیسا شعر 23 مارچ کی پریڈ پر پڑھا جا رہا ہے تو یقین آ جاتا ہے کہ اس ملک نے کبھی موسم بہار دیکھا ہی نہیں اور اس کے ذمہ دار بھی وہی ہیں جو ہر سال خزاں کا جشن لوہے کی مشینوں کے ساتھ مناتے ہیں۔

بندہ پوچھے اور کتنا اندیشۂ زوال کرنا ہے یا عرف عام میں گھبرانا کب ہے؟

23/03/2024

یہ کرتب اگر شکرپڑیاں کے بجاۓ فلسطین میں دکھاۓ جاتے تو شاید ہر بچہ بوڑھا جوان دیکھتا مگر کیا ہے نا پراپرٹی ڈیلر جنگیں نہیں لڑتے🙂

22/03/2024

"بزدلانہ حملہ" حملہ بزدلانہ کیسے ہوتا ہے؟ یہ بات آج تک سمجھ نہیں آئی! حملہ تو وہ کرتے ہیں جن میں جرات اور بہادری ہوتی ہے!

22/03/2024

بالروح بالدم نفديك يا غزة🇵🇸💔🥹

Address

Supreme Court Of
Sydney, NSW
2000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Haider Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share