17/07/2024
*فوری ضرورت براے دبئ 🇦🇪 UAE*
ویڈیو سلیکشن / فوری ویزہ، روانگی
20-25 دن میں ڈائیریکٹ ایمپلائمنٹ ویزہ
انگلش انٹروڈکشن کی ویڈیو لازمی
🔘 *ڈلیوری بائیک رائیڈر* (100 عدد)
فریش پاکستانی تجربہ بغیر لائسنس والا
بندہ میٹرک پاس/ گوگل میپ، انگلش جانتا ہو
💰 *تنخواہ: 1830 درہم+ کمیشن*
_(ماہانا 350 ڈیلیوری کا ٹارگٹ کازمی)_
350 سے 450 ڈلیوری تک 6.5 درہم پر ڈلیوری
450 سے زیادہ ہر ڈلیوری پر 7 درہم کمیشن
▪️❗عمر 20 سے 35 سال❗
▪️معاہدہ مدت 2 سال
▪️ لائسنس بننے تک رہائش کھانا کمپنی کا
▪️ لائسنس کے بعد رہائش کھانا پیٹرول بندے کا اپنا
▪️ لائسنس کی مد میں 1500درہم سیلری سے کٹے گا
_(نگلش انٹروڈکشن ویڈیو+پاسپورٹ+سمارٹ شناختی کارڈ+لوکل لیبارٹری میڈیکل+ HD تصویر ارسال کریں)_
Contact us
Inbox me
Please contact only serious persons