poetry ak ahsas

poetry ak ahsas *کچھ لوگ دل میں ایسے اتر جاتے ہیں 🖤*
*کہ پھر وہ دور ہو کر بھی دور نہیں ہوتے 💔*

14/06/2026

سب کچھ مل جاتا ہے اِنسان کو اس دُنیا میں
مگر سِوائے اس شخص کے جیسے محبت ہو
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙👸🏻Queen $⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙🤴🏻*

14/06/2026

جنھیں جی جان سے چاہا ہو انھیں برا کہنا میری فطرت میں نہیں
وہ آج بھی میری روح کا حصہ ہیں
بھلے وہ میری قسمت میں نہیں

*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙👸🏻Queen $⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙🤴🏻*

14/06/2026

*_• Only One PersOn,,❤️🫶🌸🫀"_*
فقـــط ایـــک شخـــص کـــے ہـــاتـــھ میـــں ہــــے !!😊😘🥰
میـــرا مـــرجھـــانـــا بھـــی مسکــرانـــا بھـــی ،،😘🫀💖💐

14/06/2026

لوگوں نے پوچھا کس سے محبت ہے ؟

میں نے سو نام لیے ،ننانوے اُس کے جسے سجدہ کیا
اور ایک اُسکا جس کے لیے سجدہ کیا 🫠❤️‍🩹
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙👸🏻Queen $⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙🤴🏻*

10/06/2026

_*This is for you janam🤌🌷🎀*_

*دنیا میں بہت لوگ ہیں مگر👈👉🎀_*
_*میرے لیے `تیرا ہونا` ہی سب کچھ ہے🙃🤌💋*

10/06/2026

"سب کچھ خدا کے حوالے کرنے کے بعد بھی، بعض راتیں ایسی ہوتی ہیں جب دل اپنے ہی زخموں کے پاس جا بیٹھتا ہے۔ انسان مسکرا تو لیتا ہے مگر اندر کہیں ایک خاموش طوفان چل رہا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ہم اتنے تھک جاتے ہیں کہ شکایت بھی نہیں کرتے، بس خاموشی سے آسمان کی طرف دیکھ کر سوچتے ہیں کہ شاید خدا ہمارے آنسوؤں کی زبان بھی سمجھتا ہوگا۔ اور حقیقت یہی ہے کہ وہ سمجھتا ہے... وہ ہر اس درد کو جانتا ہے جو تم نے کسی سے نہیں کہا، ہر اس رات کو جانتا ہے جو تم نے جاگ کر گزاری، ہر اس ٹوٹے ہوئے خواب کو جانتا ہے جس کی کرچیاں آج بھی تمہارے دل میں چبھتی ہیں۔ اس لیے خود کو تنہا مت سمجھو، کیونکہ جب ساری دنیا چھوڑ دیتی ہے تب بھی رب کا در کبھی بند نہیں ہوتا۔ تمہارے دل کی ویرانی بھی ایک دن بہار بنے گی، تمہاری خاموش دعائیں بھی ایک دن قبولیت کا لباس پہنیں گی۔ اور شاید وہ دن اتنا خوبصورت ہو کہ تم اپنے گزرے ہوئے تمام دکھوں کو دیکھ کر کہو: 'یا اللہ! واقعی تو نے مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا تھا۔' کبھی کبھی سکون اس بات میں نہیں ہوتا کہ ہمارے سارے مسئلے ختم ہو جائیں، بلکہ سکون اس یقین میں ہوتا ہے کہ جو رب ہمیں آزمائش میں سنبھال رہا ہے، وہی ہمیں خوشیوں تک بھی پہنچائے گا۔" ❤️‍🩹🌙
"دل جب حد سے زیادہ بھر جائے تو رو لینا کمزوری نہیں، بلکہ رب کے سامنے اپنے بوجھ کو اتار دینا ہے۔ کیونکہ کچھ آنسو دعا بن جاتے ہیں، اور کچھ خاموشیاں قبولیت کا راستہ

10/06/2026

کبھی کبھی اپ کسی سے بات نہیں کرنا چاہتے سوائے ایک شخص کے اور وہ شخص سب سے بات کرتا ہے سوائے اپ کے
وہ شعر تھا
کہ غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری اواز جن کا رزق تھی وفاقوں سے مر گئے۔
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙👸🏻Queen $⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙🤴🏻*

04/06/2026

اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں کوئی روتا ہوا پیدا نہ ہوتا💯💔🥹
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

04/06/2026

آتی ہے نیند مگر سو نہیں پاتے...😴
آنکھوں میں آنسو ہیں مگر رو نہیں پاتے...😪
لگتا ہے میرے دل نے بس تمہیں ہی چاہا ہے...❣️
تیرے بعد ہم کسی اور کے ہو نہیں پاتے...!!❤️‍🩹
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

Address

Sharjha Dubi
Sharjah
00971

Telephone

+971589829591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when poetry ak ahsas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to poetry ak ahsas:

Shortcuts

Share

Category