Ahmad Sohaib’ Stories

Call Directions Contact the practice

Ahmad Sohaib’ Stories Ahmad Sohaib’ Stories

Good Afternoon 🌅
25/09/2026

Good Afternoon 🌅

جب میں دبئی میں مقیم تھا تو ریت میں بھنی ہوئی ہوئی مکئی کی چھلی کو بہت یاد کرتے تھے
20/09/2026

جب میں دبئی میں مقیم تھا تو ریت میں بھنی ہوئی ہوئی مکئی کی چھلی کو بہت یاد کرتے تھے

Well .
12/09/2026

Well .

27/08/2026

واپڈا منچن آباد ٹرپنگ کے بہانے سے 2:30 سے لے کر 4:30 رات کو بجلی بند کرتا ہے ۔
جب کہ اس سے پہلے بھی بجلی بند رہی ہے،
ویسے مہینے کے آخر دنوں میں ایسا کیوں ہے ؟
کہیں بجلی چوری کروا کر یونٹ تو مکمل نہیں کیے جا رہے؟
نوٹ: صرف ایک سو بندہ نکل آئے تو احتجاج کی شکل میں سب چیزوں کو ٹھیک کروایا جا سکتا ہے

17/08/2026

Very Important Information About
Desi Style Bike 🏍️ Puncturing

پاکستان میں گرمیوں میں زیادہ بائیک پنچر کیوں ہوتی ہے ؟؟

How To Bike Puncturing in Desi Style ?

15/08/2026

دو تاریخی جنازے
سید محمد اصغر شاہ صاحب اور میاں راشد ملکوکا وٹو صاحب
ان دونوں شخصیات کے جنازوں کے بعد ایسا لگا کہ اب سیاست ہی ختم ہوگئ ہے ،،،
کیوں کہ ان دونوں شخصیات نے سیاست میں اپنا ایک الگ ہی مقام رکھا ،

شاہ صاحب کی زندگی ظاہری اور باطنی زندگی موم کی طرح تھی اور اللّٰہ پاک نے جتنی عزت دی اس کی وجہ سے حلقہ کی عوام کو اپنا پن دکھایا تھا ،،، اور تعمیر و ترقی کی انتہا کر دی ،

دوسری طرف میاں راشد ملکوکا وٹو صاحب انکی تو کیا ہی بات تھی ،
میری زندگی میں اگر میں نے کوئی بہادر اور اپنی بات پر ڈٹ جانے والے ، چاہے حالات کیسے بھی ہوں ، پیچھے نہیں ہٹتا تھا ،
بہادری کی مثال بھی ایسی کہ سیاسی مخالفوں کے علاقے میں اپنا جھنڈا گاڑر دیا ، اور اس علاقے کے لوگوں میں بھی اپنا مقام پیدا کیا ،
بچے ، نوجوان میاں صاحب کے دیوانے تھے ،
مختصر!
ان دونوں کو چاہ کر بھی بھلایا نہیں جا سکتا

فقیر: احمد صہیب

15/08/2026

Funny Wrestling
آخر تک دیکھ کر بتائیں کہ کون جیتے گا ؟؟

10/08/2026

بھائی وقاص جموں
جو بھی منچن آباد شہر سے دیکھ رہا ہے
ایک دفعہ لازمی ان سے آلو 🥔 کی چپس نوش فرمائیں
بھائی وقاص لاری اڈا پر چپس فروخت کرتے ہیں !!!!

دلچسپ جگہیہ پاکستان انڈیا بارڈرلائن ہے ، پیچھے جو آپکو بند نظر آرہا ہے یہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ،ان بند سے آگے انڈیا صرف ...
06/08/2026

دلچسپ جگہ

یہ پاکستان انڈیا بارڈرلائن ہے ، پیچھے جو آپکو بند نظر آرہا ہے یہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ،
ان بند سے آگے انڈیا صرف ایک کلومیٹر رہ جاتا ہے ، اگر انڈین فوج پاکستان میں داخل ہوتی ہے تو ہمارے جوان سب سے پہلے اس بند سے دفاع کریں گیں ،،،
1965 اور 1971 کی جنگ میں بھی یہ جگہ اور بند نے اپنی خدمات پیش کی تھی ،،،

02/08/2026

Mini vlog

میرے محسن ، میرے دوست ،
میاں راشد ملکوکا وٹو مرحوم صاحب ( پی پی 237 )کی آخری آرامگاہ پر حاضری
اللّٰہ پاک میاں صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Address

Abu Hail
Dubai
25314

Telephone

+971543694396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Sohaib’ Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ahmad Sohaib’ Stories:

Shortcuts

Share