Izza battol

Izza battol Motivational lectures for students
Urdu and English writing using Cut Marker
Paper Presentation
(1)

23/06/2026
21/06/2026

گھر ہمار ا مگر ٹاور لگے کا ٹیلی کام کمپنی کاور نہ 5 کروڑروپے جرمانہ۔
Just shut up
Shame on you

21/06/2026

یا اللہ میری والدہ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما
اور والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
آور تمام دوستوں کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرما اور جن کے والدین اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہین انکی بے حساب مغفرت فرما آمین

😭😭😭😭
14/06/2026

😭😭😭😭

سانحہِ چکوال
😭😭
وہ CCD کے گن گانے والوں کو بتائیں کہ ایک بار پھر ایک بے گناہ معصوم بچی کو قتل کر دیا گیا ہے
جن کو لگتا تھا کہ شاید ان کے آنے سے جرائم ختم ہو کر رہ جائیں گے وہ تو ہوا نہیں ھاں عام عوام کے مرنے کا ایک اور رستہ ضرور نکل آیا ہے
shame on you ccd chkwal

12/06/2026
31/05/2026

خود سے جیتنے کی عادت ڈالیں اور بہتر سے بہتر بنتے جائیں👌🇦🇪✈️

31/05/2026

زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت، کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں,
بلکے زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں.

31/05/2026

آپ کا دماغ ایک طاقتور چیز ہے۔ جب آپ اسے مثبت خیالات سے بھرے رکھیں گے تو آپ کی زندگی بدلنا شروع ہو جائے گی

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Izza battol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Izza battol:

Share