Adv Haji Zafar Iqbal

Adv Haji Zafar Iqbal General secretary pakistan overseas forum UAE 🇦🇪

پاکستان اوورسیز فورم گلاسگو، سکاٹ لینڈ 🇵🇰🇬🇧گلاسگو، سکاٹ لینڈ میں پاکستان اوورسیز فورم  یو اے ای 🇦🇪  سے بورڈ ممبر رانا حا...
24/08/2026

پاکستان اوورسیز فورم گلاسگو، سکاٹ لینڈ 🇵🇰🇬🇧

گلاسگو، سکاٹ لینڈ میں پاکستان اوورسیز فورم یو اے ای 🇦🇪 سے بورڈ ممبر رانا حامد وحید صاحب نے سابق لیگل ایڈوائزر و ایڈوائزر ٹو چیئرمین جناب ابو سفیان تارڑ صاحب سے ملاقات کی اور انہیں سکاٹ لینڈ میں باقاعدہ وکالت کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی۔

ملاقات کے دوران فورم کی کارکردگی، اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت اور مستقبل کے فلاحی منصوبوں پر مفید گفتگو ہوئی۔ چیئرمین شاہد رضا رانجھا صاحب اور وائس چیئرمین دیوان غلام مصطفٰی صاحب کی فورم کے لیے خدمات کو بھی سراہا گیا۔

اللہ تعالیٰ ابو سفیان تارڑ صاحب کو مزید عزت، کامیابی اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

پاکستان اوورسیز فورم منڈی بہاولدین — خدمت، اتحاد اور اوورسیز پاکستانیوں کی آواز۔

14/08/2026
28/06/2026
سترہویں روزگار رکشہ سکیم کی درخواستیں یکم جولائی 2026 سے 7 جولائی 2026 تک پاکستان اوورسیز فورم کے مرکزی آفس میں وصول کی ...
28/06/2026

سترہویں روزگار رکشہ سکیم کی درخواستیں یکم جولائی 2026 سے 7 جولائی 2026 تک پاکستان اوورسیز فورم کے مرکزی آفس میں وصول کی جائیں گی۔
📍 آفس ایڈریس:
1 کلومیٹر ڈسٹرکٹ کمپلیکس، پھالیہ روڈ، جھولانہ، نزد سوزوکی کار شوروم، منڈی بہاؤالدین
📞 برائے رابطہ:
0343-3861234

https://drive.google.com/file/d/1Ei-YcdcMLdMC-KsiSfgBWZMSfFSlFChW/view?usp=sharing

درخواست فارم اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں

عید الاضحیٰ صرف قربانی کا نام نہیں، بلکہ محبت، ایثار اور اللہ کی رضا کے لیے اپنے نفس کو قربان کرنے کا درس ہے۔اللہ پاک ہم...
26/05/2026

عید الاضحیٰ صرف قربانی کا نام نہیں، بلکہ محبت، ایثار اور اللہ کی رضا کے لیے اپنے نفس کو قربان کرنے کا درس ہے۔
اللہ پاک ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو خوشیوں سے بھر دے۔
عید الضحٰی مبارک ۔۔۔۔
حاجی ظفر اقبال ایڈووکیٹ

انشاءاللہ ! پاکستان اوورسیز فورم کے زیرِ اہتمام 22 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پُروقار تقریب 28 اپریل 2026 بروز منگل صبح ...
24/04/2026

انشاءاللہ ! پاکستان اوورسیز فورم کے زیرِ اہتمام 22 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پُروقار تقریب 28 اپریل 2026 بروز منگل صبح 11:00 بجے، سبحان اللہ میرج ہال پھالیہ میں منعقد ہوگی.

Pakistan Overseas Forum
Adv Haji Zafar Iqbal

fans

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Haji Zafar Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Haji Zafar Iqbal:

Shortcuts

Share