Dubai Buy and Sell Business

Dubai Buy and Sell Business Dubai Business, Property, Visa, C Card, Buy and Sell

29/08/2026
29/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں 14 پھول مرجھا گئے جس پر وفاقی سیکرٹری صحت محمد اسلم غوری کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔۔۔
شہباز شریف کے بطور وزیر اعلی پنجاب ایسے سخت آرڈرز مشہور تھے۔ جو وہ بیوروکریسی کو کیا کرتے تھے۔
جس بنا پر ان کی گڈ گورننس مشہور تھی۔
حل یہ نہیں کہ سیکرٹری صاحب کو عہدے سے ہٹا دیا اور بات ختم ۔۔۔ جناب ذمے داروں کا تعین کریں۔ اور سیدھی پھانسی دیں۔ دوبارہ کبھی ایسا نہیں ہوگا۔
اصل معاملہ یہ ہے کہ کبھی لاہور کے ہسپتال میں تو کبھی ساہیوال کے ہسپتال میں کبھی بہاولپور میں یہ حادثہ رونما ہوتا ہے جس پر انکوائری بھی شروع ہو جاتی ہے اور کچھ لوگ معطل بھی ہو جاتے ہیں ۔۔۔ کیا سزا کافی ہے یا اس سے بڑھ کر ہونی چاہیے ۔۔ اس سے بڑی نااہلی اور ظلم اور کیا ہوگا ۔۔۔
بات صرف سیکرٹری کی معطلی تک نہیں رکنی چاہئے ۔۔۔ اس بار منطقی انجام تک پہنچنی چاہئے ۔۔۔۔











29/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨اسلام آباد تھانہ ترنول پولیس ٹیم کی بروقت کارروائی، اغواء برائے تاوان کی بڑی واردات ناکام بنا دی۔ 10 کروڑ روپے تاوان کی خاطر ایبٹ آباد سے اغواء کیا گیا 12 سالہ عبداللہ ابرہیم کو بحفاظت بازیاب کروالیا گیاـ بچے کے اغواء میں ملوث مرکزی ملزم مغوی بچے کا چچا زاد سمیت تین ملزمان گرفتار۔
چیکنگ کے دوران گاڑی کی پچھلی نشست پر 12 سالہ بچہ خوف زدہ حالت میں موجود تھا۔ پولیس کو شک ہونے پر مزید پوچھ گچھ کی گئی اور بچے کو اعتماد میں لیا گیا۔
بچے نے پولیس کو بتایا کہ اسے ایبٹ آباد سے اغواء کرکے لایا جا رہا ہے، مرکزی ملزم جو مغوی بچے کا چچا زاد اور بچے کے والد سے 10 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر رہا تھا، ترنول پولیس نے فوری طور پر بچے کو محفوظ تحویل میں لے کر مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد پولیس نے مؤثر چیکنگ، پیشہ ورانہ صلاحیت اور بروقت رسپانس کے باعث اغواء برائے تاوان کی سنگین واردات ناکام بنا دی۔ بچے کے والدین نے اپنے لختِ جگر کی بحفاظت بازیابی پر خوشی کا اظہار کیا اور اسلام آباد پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد






29/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨ہوس نے قیامت برپا کردی.
دگنی عمر کے مرد سے شادی کرنے کے لیے نوجوان لڑکی نے اپنے باپ کو ق۔ت۔ل کروا دیا۔
5 لاکھ دے کر شو۔ٹروں سے اپنا سگا باپ مر۔وا دیا ۔۔۔ کچھ ہفتے قبل اس لڑکی کا باپ دودھ فروخت کرنے لیے موٹرسائیکل پر لاد کر شہر جارہا تھا، راوی پل کے قریب اسے نامعلوم افراد نے گو۔لیاں ماریں اور فرار ہو گئے ، یہ شخص چند منٹ تڑپ کر وہیں ٹھنڈا ہو گیا ، گاؤں میں بیوی اپنے شوہر کو شہر روانہ کرکے بیٹیوں کے ساتھ کھیتوں میں محنت مزدوری کرنے چلی گئی ، یہ عورت سبزیاں چن کر گھر کا نظام چلانے میں شوہر کی مدد کیا کرتی تھی ، ادھر شوہر کا پو۔سٹ ۔مارٹم ہوا لا۔ش گھر آئی بیوہ اور بچے روتے پیٹتے رہے جنازہ اور تدفین ہو گئی دوسری جانب پولیس اس اندھے ق۔ت۔ل پر کام شروع کرچکی تھی ، مق۔تول کے پاس جیب میں ایک موبائل تھا اس کا ریکارڈ اور کالز چیک کی گئی آخر کالرز کو تفتیش کے لیے ٹریس کیا گیا اور تھانے لایا گیا جیو فینسگ سے دو کالرز کی وقوعہ پر موجودگی کی تصدیق ہو گئی ، جب دو ملزمان کو رگڑا لگایا گیا تو انہوں نے نہ صرف اپنے جرم کا اعتراف کر لیا بلکہ انکشاف کیا کہ مق۔تول کی بیٹی بھی اس واردات میں شامل ہے اس کے کہنے پر یہ سارا کام ہوا ہے ۔۔۔ کہانی یہ نکلی کہ خالد نامی ایک دگنی عمر کا شخص مہوش سے تعلقات رکھتا تھا جب باپ کام پر اور ماں کھیتوں میں ہوتی تو مہوش بہانہ بنا کر گھر رک جاتی اور اپنے باپ کی عمر کے آشنا کے ساتھ گلچھڑے اڑاتی ، وہ اس شخض کی اتی دیوانی ہو گئی کہ ہر صورت اس سے شادی کرنا چاہتی تھی رابطوں کے لیے خالد نے اسے ایک موبائل بھی دے رکھا تھا جس سے یہ چوری چھپے اس کے ساتھ رابطے میں رہتی ، ظاہر ہے ماں باپ اپنی خوبصورت نوجوان بیٹی کی شادی ایک ادھیڑ عمر مرد سے کبھی نہ کرتے ، ادھر انتظار اور دوری بھی اب ناممکن تھی ۔ بیچارے غریب باپ کی شامت کہ مہوش کی شادی کی بات کہیں اور چلا بیٹھا اور عنقریب رشتہ طے ہو جاتا ادھر بیٹی نے چن چڑھا دیا اس نے کچھ زیورات چوری چھپے اپنے آشنا کو دیے کہ شو۔ٹروں کا انتظام کرو اور میرے باپ کو مروا دو ۔۔ آشنا نے دو کرایہ کشوں سے بات کی اور انہوں نے چند دن میں واردات کر ڈالی ۔۔۔ پولیس کو ساری کہانی کا علم ہوا تو مق۔تول کی بیٹی کی گرفتاری کے لیے گھر پہنچی، لڑکی سے پوچھ گچھ کی گئی موبائل مانگا گیا تو وہ انکاری ہو گئی روتی کرلاتی اپنے چچا اور ماموؤں کے سامنے صفائی پیش کرتی رہی کہ مجھے تو موبائل چلانا ہی نہیں آتا میں گھر میں آپ کے سامنے رہتی ہوں میں بے قصور ہوں پولیس جان بوجھ کر مجھے پھنسا رہی ہے خود ان سے کچھ نہ ہو تو بے قصوروں کو رگڑ دیتے ہیں ، لیکن پولیس ٹیم نے مہوش کے چچا اور ماموں و ماں کو یقین دلایا کہ قاتلوں کو سزا دلانے کے لیے تفتیش ضروری ہے اگر آپ کی بیٹی بے گناہ ہے تو اسے بحفاظت واپس لایا جائے گا دوسری صورت میں قانون کے مطابق چلنا ہماری مجبوری ہے ۔۔۔ یوں لیڈی اہلکاران کی تحویل میں لڑکی کو پیٹیوں کے نیچے سے موبائل برآمد کرکے تھانے لایا گیا اسے ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کا بھی بتایا گیا اور جو کہانی انہوں نے بیان کی تھی اس سے بھی مہوش کو آگاہ کیا گیا ۔۔۔ اضافی بات اس لڑکی نے صرف یہ بتائی کہ میرا اسکے بٖغیر گزارہ نہیں تھا اور باپ میرا رشتہ کہیں اور کرنے لگا تھا اس حالات سے بچنے کے لیے یہ غلطی کر بیٹھی ، اب مجھے جیل بھیج دیں اور سزا دلوائیں کہ گھر والوں کا سامنا کرنے کی مجھ میں ہمت نہیں ہے






29/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز | اسلام آباد پمز میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کا معاملہ
🔥 پمز نرسری آتشزدگی: 8 اعلیٰ حکام معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے زچہ و بچہ وارڈ کی نرسری میں 26 اگست 2026 کو لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ کی روشنی میں اہم کارروائی کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم کی ہدایت پر مبینہ مجرمانہ غفلت کے الزام میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز سمیت 8 اعلیٰ حکام کو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

معطل ہونے والے افسران میں:

🔴 پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر — ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز
🔴 ڈاکٹر مطاہر شاہ — جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر
🔴 ڈاکٹر اویس علی شاہ — جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر
🔴 پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ ریاض — سربراہ نیونیٹل شعبہ
🔴 ڈاکٹر نغمیہ — سینیئر رجسٹرار
🔴 ڈاکٹر نوشیلہ امجد
🔴 محمد عثمان — اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی، پمز
🔴 ڈاکٹر عبدالرحمن — ڈائریکٹر جنرل، سی ڈی اے ایمرجنسی سروسز

📍 14 نومولود بچوں کی ہلاکت نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا تھا، جبکہ واقعے کی ذمہ داری کے تعین کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے 99 نیوز سے جڑے رہیے۔


29/08/2026

🔥بریکنگ نیوز۔ 🔥سانحہ پمز، حکومت کیطرف سے متاثرین میں چیک تقسیم شروع، مالی معاونت نقصان کا نعم البدل نہیں، وزیر صحت

29/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨اسلام آباد۔سانحہ پمز 8 آفسران معطل فوجداری مقدمات درج کرنے کا حکم

🔥 پمز نرسری آتشزدگی: 8 اعلیٰ حکام معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے زچہ و بچہ وارڈ کی نرسری میں 26 اگست 2026 کو لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ کی روشنی میں اہم کارروائی کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم کی ہدایت پر مبینہ مجرمانہ غفلت کے الزام میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز سمیت 8 اعلیٰ حکام کو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

معطل ہونے والے افسران میں:

🔴 پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر — ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز
🔴 ڈاکٹر مطاہر شاہ — جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر
🔴 ڈاکٹر اویس علی شاہ — جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر
🔴 پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ ریاض — سربراہ نیونیٹل شعبہ
🔴 ڈاکٹر نغمیہ — سینیئر رجسٹرار
🔴 ڈاکٹر نوشیلہ امجد
🔴 محمد عثمان — اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی، پمز
🔴 ڈاکٹر عبدالرحمن — ڈائریکٹر جنرل، سی ڈی اے ایمرجنسی سروسز

📍 14 نومولود بچوں کی ہلاکت نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا تھا، جبکہ واقعے کی ذمہ داری کے تعین کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے 99 نیوز سے جڑے رہیے۔









29/08/2026

🔥بریکنگ نیوز۔🔥 پنجاب میں بارشوں کا نیا اسپیل کا الرٹ جاری۔ پی ڈی ایم اے۔

01/06/2026

Address

Al/Rigga Deira Dubai
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Buy and Sell Business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dubai Buy and Sell Business:

Shortcuts

Share