02/04/2024
پاکستانی لوگوں کا ایک اہم مسلہ پاسپورٹ یا اپنا قومی شناختی کارڈ رینیول کا ہے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ رینیول کےلئے پورا ایک دن ضائع ہو جاتا اور لائن میں الگ سے خوار ہونا پڑتا تھا ۔ اب ہم لے کر آئے ہے اپ کے لئے سہولت صرف 15 منٹ میں اپنا پاسپورٹ یا قومی شناختی کارڈ رینیول ایپلیکیشن جمع کریں اور اپنا نیا پاسپورٹ یا شناختی کارڈ اپنے گھر پر وصول کریں۔