Malik Niaz Khan Official page.

Malik Niaz Khan Official page. You stay you win

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
28/07/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

06/05/2023

پاکستانیو!
انڈین نے جو بے عزتی کی ہے اسکو دل پر مت لینا کیونکہ ہم نے کونسا وہاں ٹیپو سلطان بھیجا تھا
😁😁😁

پاکستانیوں کا پیسہ خستہ حال کھنڈرات کی تعمیر نو پر کھل کر لگایا جاتا ہے 😂😂
23/04/2023

پاکستانیوں کا پیسہ خستہ حال کھنڈرات کی تعمیر نو پر کھل کر لگایا جاتا ہے 😂😂

19/04/2023

‏انڈیا میں آجکل جو IPL چل رہا ہے اس میں آخری فروخت ہونے والی دو ٹیمیں لکھنو اور احمد آباد ٹوٹل 127 ارب انڈین روپے کی فروخت ہوئیں جو پاکستانی 440 ارب روپے بنتے ہیں۔
جبکہ "ہمارے پاکستان" کے پاس الیکشن کروانے کیلئے 21 ارب روپے تک موجود نہیں ہیں۔
خزانے میں ٹوٹل 4 ارب ڈالرز وہ بھی اپنے نہیں,
کیا مقابلہ جن کے پاس ریزروز 600 ارب ڈالرز...
کرنسی 18 ممالک میں قابل استعمال و قبول....
ہمارے اپنے ملک میں 75 کا نوٹ نہیں چلتا,
نوٹ پر چار تصاویر لگا کر بھی 4 بندے ایک انڈے والا برگر نہیں کھلا سکتے یہ حالت ہے کرنسی کی اور ڈرامے اور ترانے گھر میں گھسنے کے بناتے ہیں...

آخ تھووووووو

اگر یہ سب ایسے ہی چلتا رہا تو RSS آئیڈیالوجی کے زیر اثر بھارت چند برسوں میں خطے کا اسرائیل ہوگا اور ہم فلسطین۔
پھر اس وقت ملی نغمے، چند ڈرامے اور بارڈر پر ٹانگیں اٹھانا بھی ہمارے کام نہیں آئیں گے۔

19/03/2023

عمران خان ایک پیشی پہ نا آیا تو گرفتاری
اسحاق ڈار 5 سال مفرور رہا واپس آیا تو وزیر خزانہ💰💸
تیرے ایسے انصاف پہ تھووو

‏پوسٹ مارٹم رپورٹ کہتی ہے اتنا مارا اتنا مارا اتنا مارا کہ بیچارے کے دماغ کی شریانیں پھٹ گئیں اور برین ہیمریج ہوگیا۔۔۔۔۔...
10/03/2023

‏پوسٹ مارٹم رپورٹ کہتی ہے اتنا مارا اتنا مارا اتنا مارا کہ بیچارے کے دماغ کی شریانیں پھٹ گئیں اور برین ہیمریج ہوگیا۔۔۔۔۔

اکیلا ظلِ شاہ کتنا تڑپا ہوگا۔ اللہ تُو دیکھ رہا ہے نا ؟

محافظوں کا کام بیٹیوں کو ننگا کرنا نہیں حفاظت کرنا ہوتا ہے لیکن افسوس پاکستان میں الٹا چل رہا ہے 💔😥😥
08/03/2023

محافظوں کا کام بیٹیوں کو ننگا کرنا نہیں حفاظت کرنا ہوتا ہے لیکن افسوس پاکستان میں الٹا چل رہا ہے 💔😥😥

08/03/2023

روز روز ڈالر مانگنے کی بجاۓ اک دفعہ چین سے 20 جج مانگ لیں
‏پھر کبھی IMF کے پاس نہیں جانا پڑے گا۔
🫣💯💯💯🤨

04/03/2023

یہودی ایجنٹ کا 4 لاکھ والا حج مشکوک تھا،
اب مومنین کا 13 لاکھ والا حج تسلی بخش ہے۔
پکا قبول ہوگا🤫😂

04/02/2023

افغانستان میں علماء چوروں کے ھاتھ کاٹ رہے ہیں
جبکہ پاکستان میں علماء چوروں کے ہاتھ مظبوط کررہے ہیں😂

19/01/2023

میں اپنے شناختی کارڈ سے اس شخص کو ووٹ ڈالونگا جس نے میرے شناختی کارڈ میں دس لاکھ روپے رکھے ھیں میرے اور میرے خاندان کے علاج کے لیے❤️🏏

Address

Ajman Industrial 1

Telephone

+971508600784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Niaz Khan Official page. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Malik Niaz Khan Official page.:

Share

Category