_*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_
_*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"*_
_*آمین️🤲❤️*_
10/04/2024
دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں ، جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور الله کن فرما دیتے ہیں.❤
10/04/2024
اسلام وعلیکم،
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال!
عید مبارک
15/03/2024
Juma Mubarak
01/03/2024
محبت و کثرت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🥰
*صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ*
جمعہ مبارک ❣️
22/02/2024
اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِيْكَ لَہٗ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُولُہٗ
یا اللّٰه پاک اپنے حبیب حضرت محمدﷺ کی عزت مبارک پر ڈاکا ڈالنے والوں کو اور تیرے دین اسلام کی بے حرمتی کرنے والوں کو اور ملک فلسطین کے باسیوں پر ظلم کرنے والوں کو اور ایسے لوگوں کا ساتھ دینے والوں کو تباہ و بربادفرما۔ان کو نیست و نابود فرما۔ان کو اس دنیا میں بھی اور آ خرت میں بھی عبرت کا نشان بنا۔ آمین۔۔
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے ان کے لئے نعمتوں کی جنتیں ہیں۔ (وہ) ان میں ہمیشہ رہیں گے، اللہ کا وعدہ سچّا ہے، اور وہ غالب ہے حکمت والا ہے۔
Address
Office No. 1 Ground Floor Sidra Centre Lawyers Lane 5-Mozang Road
Be the first to know and let us send you an email when Rafaqat BAIG LAW FIRM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.